صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 110
سوال ۳۹۳ " تحضر الندوہ سے کیا مراد ہے ؟ جواب حضرت مسیح موعود نے تحفہ الندوة " کے نام سے اپنی صداقت کے نیوت پیش فرمائے نیز ندوہ والوں سے ایسے مدعیان نبوت کے حلفاً ثبوت مانگے جن کی دی کا ذب کا قرآن کی طرح ۲۳ سیریس سلسلہ چلتا رہا۔ندوہ والے اس کا جواب نہ دے سکے۔در اختیار البدر کا احترار کس سن میں ہوا اور اس کے پہلے مدیر سوال ۳۹۴ اور معاون کون تھے ؟ ۳۱ اکتوبر سن شیر - مدیر محمد افضل صاحب تھے اور معادن ڈاکٹر فیض علی جواب صاحب تھے۔سوال ۳۹۵ اخبار البد ترکیب تک جاری رہا اور دوبارہ کب شروع ہوا ؟ جواب دسمبر تک با قاعدگی سے نکتار ہا۔پھر بند ہو گیا۔چالیس سال بعد درویشان قادیان کی کوششوں سے جاری ہوا اور آج تک جاری ہے۔سوال ۳۹۶ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کا نکاح کب اور کہاں ہوا ؟ جواب مولوی غلام حسن صاحب آف پشاور کی صاحبزادی سرور سلطان صاحبہ سے اور ستمبر 190 ء کو قادیان میں ہوا۔سوال ۳۹۷ حضرت مرزا بشیر الدین محمد احمد صاحب کا نکاح کب اور کہاں ہوا ؟ جواب آپ کا نکاح ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب آف رڑ کی کی صاحبزادی شید بیگم صاحبہ سے ۲ اکتو بردین 213 کورڈ کی میں ہوا۔اید میں آپ کا نام محمودہ بیگم رکھا گیا اور آپ ام ناصر کہلا میں) ۳۰۲۹ اکتوبر کو ہونے والے میانہ قد کا انجام کیا ہوا ؟ سوال سے ۳۹۸ جواب بورتسر کے پاس ایک گاؤں میں مولوی ثناء اللہ امرتسری اور سیدمحمد سرور الالعاب کے درمیان وفات مسیح پر مباحثہ سرایداری ثنا اللہ نے بے دست و پا ہو کر کہا ہمارے پاس احادیث موجود ہیں اس کے مقابل قرآن کی کیا حیثیت ہے۔نیز دلیل نہ ہونے کی وجہ