صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 111
سے گالیوں سے کام لیا۔سوال ۳۹۹ دار نومبرین وارد کو شائع ہونے والی انعامی کتاب اعجاز احمدی " کی خصوصیت کیا ہے۔؟ جواب حضرت اقدس نے پانچ دن میں مباحثہ منڈ کے بارہ میں ایک قصیدہ اور مضمون لکھ کر طبع کروا کے تقسیم کروایا اور دس ہزار کا انعامی چیلینج فرمایا کہ اتنی ہی مقدرت میں اس کے جواب کی کتاب لکھنے والوں کو دیئے جائیں گے آپ کی پیش گوئی کے مطابق اللہ تعالی نے ان کے علم توڑدیئے اور وہ کوئی جواب نہ دے سکے سوال ۴۰۰ نے کیا محاکمہ تخریبہ فرمایا ؟ فرقہ اہل حدیث و اہل قرآن کے مباحثہ پر حضرت اقدس جواب آپ نے فرمایا کہ مسلمانوں کے ہاتھ میں اسلامی جدائیوں پر قائم ہونے کے لئے تین چیزیں ہیں۔- قرآن کریم ، ۲۔سنت رسول الله - ۳۔حدیث۔آپ نے فرمایا کہ جو حدیث قرآن و سنت نبوی کے خلاف نہ ہو اسے ضرور قبول کیا جائے کہ ہی صراط مستقیم ہے۔سوال ۴۰۱ دوئی نے کس فرقے کی بنیاد ڈالی ؟ اسلام کے بارے میں اس کے خیالات کیا تھے ؟ جواب دادا میں پاک چین کیتھولک چرچ کی بنیاد رکھی اور پھر چندسال به پیری " ر تعمیری کا دعوی کیا۔دوئی اسلام کا سخت دشمن تھا اور آنحضرت صلی الہ علیہ سلم کے بارے میں نہایت درجہ۔تھا اور ید زبانی کہ نا تھا۔سوال ۴۰۲ ڈوئی کا دعوی کیا تھا ؟ جواب اس کا دعویٰ تھا کہ خدا یسوع مسیح نے اس کو خبر دی ہے کہ تمام مسلمان تباہ اور ہلاک ہو جائیں گے اور دنیا میں کوئی زندہ نہیں رہے گا۔سوائے ان لوگوں کے