صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 109
جواب السلام اور سالہ واقع السلام و معیار اہل الاصطفاء" میں "الدار کی خصوصی اور قادیان کی عمومی حفاظت کا ذکر کر کے تمام مذہبی لیڈروں کو چیلنج دیا کہ وہ بھی اگر اسی طرح دعوی کر سکتے ہیں تو کریں۔آریہ لوگ پیش گوئی کریں کہ ان کا پرمیشر بنارس کو طاعون سے بچائے گا سناتن دھرم والے امرت سر کے لئے پیشگوئی کریں کہ گنو کے طفیل وہاں طاعون نہیں ہو گا اور عیسائیوں کا بڑا بشپ کلکتہ کے بارے میں کہ وہاں طاعون نہیں پڑے گی اور انجمن حمایت اسلام والے پیشگوئی کریں کہ لاہور طاعون سے محفوظ رہے گا۔سوات ۳۹۰ جماعتی چندوں کے لئے نظام کی بنیاد کب ڈالی گئی ؟ جواب در مارچ ۱۹ سوال ۳۹۱ کشتی نوح " سے کیا مراد ہے ؟ جواب اکتوبیر کو حضرت اقدس ) آپ پر سلامتی ہو) نے ایک کتاب کشتی نوح کے ام سے شائع فرمائی جس کا دوسرا نام تقویتہ الایمان بھی ہے۔اس کتاب کا نام حضور ( آپ پر ساہتی ہوں نے کشتی نوح اس لئے تو یہ فرمایا کہ جیسا حضرت نوح کی کشتی آپ کے ماننے والوں کے لئے نجات کا باعث بنی اِس طرح حضرت اقدس رآپ پر سلامتی ہو) نے اس کتاب میں الي أحَافِظُ كُلَّ مَنْ فِي الدار کا الہی وعدہ دنیا کے سامنے پیش کیا اور دنیا پر واضح کر دیا کہ ہر ایک جو آپ کی تعلیم پر عمل کرنے والا ہو گا۔وہ اس طاعون کے عذاب سے بچایا جائے گا جو طوفان نوح ہی کی طرح تباہی پھیلارہی تھی نیز حضور نے اپنی مکمل تعلیم اس کتاب میں بیان فرمائی۔سوال ۳۹۲ ۲۵ اکتوبر کو حضرت اقدس رآپ پر سلامتی ہو) کی کونسی کتاب شائع ہوئی۔اس کتاب کو لکھنے کی عرض کیا تھی ؟ تریاق القلوب منشی الہی خیش کو جو مہم ہونے کا دعویدار تھا۔حضرت جواب اقدس (آپ پر سلامتی ہوا نے اس میں نشان نمائی کا چیلنج دیا نیز مری آب وتاب سے پوری ہونے والی اپنی بعض پیش گوئیاں بھی اس میں درج کی ہیں۔