سبیل الرّشاد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 410 of 606

سبیل الرّشاد (جلد دوم) — Page 410

سبیل الرشاد جلد دوم 410 بتاؤں گا۔انصار تو خدام الاحمدیہ میں نہیں آتے لیکن ہر ضلع اپنے پانچ دس نمائندے بھیجے جو ان کو جا کے بتائیں کہ خدام الاحمدیہ کے اجتماع میں میں نے کیا کہا۔وہ ضرور یہاں رکیں یا بھیجیں بہر حال وہ موجودرہنے چاہئیں کیونکہ بہت سی اہم باتیں کرنے کا ارادہ ہے میرا اور اللہ تو فیق دیتا ہے۔دعا کریں آپ کہ اللہ آپ کو اور مجھے توفیق دے اور آپ کو باتیں سننے، سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا کرے۔آمین۔روزنامه الفضل ۱۳ جولائی ۱۹۸۱ء)