جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 31 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 31

خلافت اولی : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے رویا والہامات میں حضرت خلیفہ مسیح الا ؤل کا ذکر 31 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات و رویاء میں کثرت سے نہایت تعریفی رنگ میں حضرت مولانا نورالدین صاحب کا ذکر پایا جاتا ہے بطور نمونہ چندا الہامات ورؤیا درج ذیل ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہاما بتایا گیا کہ آسمان پر آپ کا نام " عبد الباسط " رکھا تذکرہ جدید ایڈیشن صفحہ 177 ومکتوبات جلد 5 نمبر 2 صفحہ 20) ا۔گیا ہے۔اپریل 1887ء میں حضور نے آپ کے بارے میں خواب دیکھا کہ میں ایک نشیب گڑھے میں کھڑا ہوں اور اوپر چڑھنا چاہتا ہوں۔مگر ہاتھ نہیں پہنچتا۔اتنے میں ایک " بندہ خدا" آیا اس نے اوپر سے میری طرف ہاتھ لمبا کیا اور میں اس کے ہاتھ کو پکڑ کر اوپر چڑھ گیا اور میں نے چڑھتے ہی کہا کہ خدا تجھے اس خدمت کا بدلہ دیوے۔" تذکرہ جدید ایڈیشن صفحہ 117 مکتوبات جلد 5 نمبر 2 صفحہ 27)۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو رویا ہوئی کہ "نورالدین کو دو گلاس دودھ کے پلائے ایک ہم نے خود دیا اور دوسرا اس نے مانگ کر لیا اور کہا سرد ہے۔پھر دودھ کی ندی بن گئی اور ہم اس میں نبات کی ڈلی ہلاتے جاتے ہیں۔" جیبی بیاض حضرت خلیفہ اول و تذکرہ جدید ایڈیشن صفحه 652) ۴۔" کشف میں دیکھا تفسیر حسینی 50 اور 51 صفحہ پرفسـره نـور الــديــن بالمعارف الغريبه ( ترجمہ ) نورالدین نے اس کی عجیب و غریب معارف کے ساتھ تفسیر کی۔" تذکرہ جدید ایڈیشن صفحہ 652)