جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 32
خلافت اولی : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے 32 5 اپریل 1893ء کو آپ کی روحانی عظمت اور بلندشان کے بارے میں حضور کو الہام ہوا۔اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ - ے۔( ترجمہ ) صفا ومروہ اللہ کے شعائر میں سے ہیں۔( تاریخ احمدیت جلد 3 صفحہ 585) حضرت مسیح موعود علیہ السلام آپ کی صحت کے لئے دعا کر رہے تھے کہ الہام ہوا إِنْ كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّانَزَّ لَنَا عَلَى عَبْدِ نَا فَأْتُوا بِشِفَاءٍ مِّنْ مِثْلِهِ الهام ( تذکرہ جدید ایڈیشن صفحہ 440) إِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلِئِكَةُ أَنْ لَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَاَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ۔نَحْنُ أَوْلِيَاءُ كُمُ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ - (الحکم 28 / مارچ1920ء) ( ترجمہ ) یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر مضبوطی سے قائم رہے ان پر فرشتے اترتے ہیں۔یہ بشارت دیتے ہوئے کہ خوف نہ کھاؤ اور نہ نمکین ہو اور بشارت حاصل کرو اس جنت کی جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا۔ہم تمہارے دوست و مددگار ہیں۔اس دُنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی _^ اس کے بعد الہام ہوا "نور الدین" ( تذکرہ جدید ایڈیشن صفحہ 681) ( تذکرہ جدید ایڈیشن صفحہ 681) حضرت خلیفہ السیح الثانی نوراللہ مرقدہ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مندرجہ ذیل