ضرورة الامام — Page 543
23 قرآن میں دو نہریں اب تک موجود ہیں ایک دلائل عقلیہ کی۔دوسرے آسمانی نشانوں کی نہر لیکن انجیل دونوں سے بے نصیب اور خشک رہی ۹۳ کامل توحید جو مدار نجات ہے وہ صرف قرآن میں پائی جاتی ہے ۸۳ مراتب توحید کے بارہ کی اعلیٰ تعلیم اور توحید کے تین درجے ۸۳ قرآن میں وہ انواع واقسام کی خوبیاں جمع کیں کہ وہ انسانی طاقتوں سے بڑھ کر معجزہ کی حد تک پہنچ گیا ۹۱ ہمیشہ کیلئے بشارت دی کہ اس دین کی کامل طور پر پیروی کرنے والے ہمیشہ آسمانی نشان پاتے رہیں گے ۹۱ توحید اور مخلوق کے حقوق کے بارہ اعلیٰ تعلیم ۸۴ ضرورت قرآن پہلی کتابیں توریت سے انجیل تک صرف بنی اسرائیل کو اپنا مخاطب ٹھہراتی ہیں جبکہ قرآن تمام دنیا کی اصلاح کیلئے آیا ہے ۸۵ قرآن اور توریت کی تعلیمات کا موازنہ اور قرآن کی افضلیت ۸۴،۸۵ آفتاب کے آنے سے جیسے ستارے مضمحل ہو جاتے ہیں اور آنکھوں سے غائب ہو جاتے ہیں یہی حالت انجیل کی قرآن شریف کے مقابل پر ہے ۶۷ حضرت مسیح موعود کے ذریعہ قرآنی حقائق و معارف ظاہر ہوئے جس سے قرآن من جانب اللہ ثابت ہوا ۲۹۵ح قرآن شریف کے مقاصد میں سے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ یہود اور نصاریٰ کے اختلافات کاحق اور راستی کے ساتھ فیصلہ کرے ۲۲۷ح قرآنی احکام دیوانی، فوجداری اور مال کے متعلق دو قسم کے ہیں ۸۷ قرآن کی رو سے مامور من اللہ کے دعویٰ کے تین پہلو سے ثبوت ۲۹۹ح،۳۰۰ح قرآن نے فرمایا ہے کہ مسیح ابن مریم درحقیقت سچا نبی اور وجیہ اور خدا کے مقربوں میں سے تھا ۲۳۳ح قرآن اگر گواہی نہ دیتا تو ہر محقق کیلئے حضرت عیسیٰ کو سچا سمجھانا ممکن نہ تھا ۱۵۵ح صبر سکھانے کی قرآن شریف کی اعلیٰ درجہ کی پر حکمت تعلیم ۳۸۹ قرآن کریم میں بیان شدہ امام اور مقتدا اور صاحب الامر بنانے کے لائق لوگوں کی خوبیاں ۴۲۱ یہود اور عیسائیوں کے درمیان فیصلہ قرآن نے کر دیا مسیح مصلوب نہیں ہوا بلکہ رفع روحانی ہو گیا ۳۶۲ مذہبی آزادی اور اہل کتاب وغیرہ کی طرف سے دکھ دئیے جانے کی پیشگوئی ۳۱۸ پادریوں کا یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ قرآن توحید اور احکام میں نئی چیز کونسی لایا جو توریت میں نہ تھی ۸۳ قرآن کی گستاخی اور قرآن کے بارہ آریوں اور ہندوؤں کی گالیاں ۱۳۱ قرآن کے بارہ میں اندر من مراد آبادی کی گستاخی ۱۳۸ مارک بے اور دوسرے انگریزی مقننوں کے قرآن پر اعتراض ۸۷ح قسم کھانا حضور نے قسم دیکر بزرگان دین کی خدمت میں بیان فرمایا کہ اللہ نے مجھے چودہویں صدی کے سر پر اصلاح خلق کیلئے مجدد بنا کر بھیجا ہے اور میرا نام مسیح موعود رکھا ۳۵۸ مسیح نے بھی قسم کھائی، پولوس بھی قسم کھایا کرتاتھا ۵۶ عیسائیت میں قسم کھانا منع نہیں بلکہ مقدمہ قتل میں کلارک اور دوسرے عیسائیوں نے جھوٹی قسم بھی کھائی ۵۶ قوت ؍قویٰ امام الزمان میں پائی جانے والی چھ قوتیں قوت اخلاق امامت ، بسطت فی العلم ، عزم ، اقبال علی اللہ او رکشوف و الہام ۴۷۹تا۴۸۳ کسر صلیب نیز دیکھئے عیسائیت کسر صلیب کے تین ہتھیار حضرت مسیح موعود کو دئیے گئے ہیں (۱) حجج عقلیہ (۲)آیا ت سماویہ (۳)دعا ۳۰۵ح