ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 544 of 630

ضرورة الامام — Page 544

مجھے وہ آسمانی حربہ عطا کیا گیا ہے جس سے میں صلیبی مذہب توڑ سکوں ۳۵۹ کون سی کسر صلیب اب تک حضورؑ کے ذریعہ ہوئی مولویوں کے اس سوال کا جواب ۳۰۶ح کسوف وخسوف چاند سورج گرہن کیلئے قانون قدرت میں تین دن رات مقرر ہیں ۵۰۸ح نشان کسوف و خسوف پر مولویوں کے اعتراض ۵۰۸ کشف؍رؤیا نیز دیکھئے الہام ابن عربی کا کشف مسیح موعود کے بارہ میں کہ وہ خاتم الولایۃ ہو گا، توام پیدا ہوگا اور چینی ہو گا ۳۱۳ح مجدد صاحب سرہندی اور شاہ ولی اللہ کا کشف میں آنحضورؐ کو دیکھنا اور آنحضورؐ کا بیعت کرنا ۵۰۰ح کفار کفار کی سزا کیلئے اللہ نے دوسرا عالم رکھا ہے ۳۲۷ کفارہ عقیدہ کفارہ اور اس کا باطل ہونا ۶۰ عیسائی کفارہ قانون قدرت کے مخالف ہے کیونکہ سنت اللہ ہے کہ ادنیٰ چیز اعلیٰ پر قربان ہوتی ہے ۹۵ کفارہ کی وجہ سے کوئی بھی گناہ سے نہ بچ سکا ۶۰ انجیل میں کہیں نہیں لکھا کہ یسوع کے کفارہ سے چوری ڈاکہ، خون، جھوٹی گواہی دینا جائز اور حلال ہو جاتے ہیں بلکہ جرم کیلئے سزا ہے ۷۳ کفارہ نے کن سزاؤں سے نجات بخشی۔حقوق تلف کرنے پر سزائیں مقرر ہیں جن کو مسیح کا کفارہ دور نہیں کرسکا ۷۳ عیسائیوں کا یہ عقیدہ کہ خدا تعالیٰ کا عدل بغیر کفارہ کے کیونکر پورا ہو بالکل مہمل ہے ۷۲ کفارہ کی بے قیدی نے یورپ کی قوموں کو شراب خوری اور ہر ایک فسق و فجور پر دلیر کیا ۳۰۴ گرہن چاند اور سورج گرہن کیلئے مہینہ کی تین رات دن قانون قدرت میں مقرر ہیں ۵۰۸ح گناہ عربی لفظ جناح کو پارسیوں نے مبدل کر کے گناہ بنالیا ۷۹ گناہ اور غفلت کی تاریکی دور کرنے کیلئے نور کا پانا ضروری ہے ۸۰ گناہ اس لئے ہوا کہ انسان اعراض کر کے اس مقام کو چھوڑ دیتا ہے جو الٰہی روشنی پڑنے کا مقام ہے ۷۹ گواہی اخفاء شہادت بھی ایک معصیت ہے ۳۵۸ ل۔م۔ن لعنت لعنت کا لفظ رفع کے لفظ کی نقیض ہے ۲۳۳ح لغت کی رو سے لعنت کا مفہوم یہ ہے کہ شخص ملعون خدا سے مرتد ہو گیا ہے ۲۳۲ح ملعون سے مراد وہ شخص ہے جس کی روح کو خدا کے قرب میں جگہ نہ ملے اور خدا کی طرف نہ اٹھایا جائے ۲۶۷ح لعین شیطان کا نام ہے ۲۳۳ح لعین اس حالت میں کسی کو کہا جاتا ہے کہ جب شیطان کی تمام خصلتیں اس کے اندر آجاتی ہیں ۲۸۶ح توراۃ کے نزدیک جو لکڑی پر لٹکایا جائے یعنی مصلوب ہو وہ لعنتی ہے ۲۶۷ح مجاہدات ایک رؤیا کی بنا پر حضور کا ایک عرصہ تک روزے رکھنا اور آپ پر مکاشفات کھلنا ۱۹۹ح انسان اپنے تئیں مجاہدہ شدیدہ میں نہ ڈالے اور دین العجائز اختیار رکھے ۲۰۰ح