ضرورة الامام — Page 542
22 یحییٰ نبی کا ایک فرقہ بلاد شام میں پایا جاتا ہے جو عیسائیوں کے عقیدہ کے خلاف ہے ۵۲ عقیدہ وفات مسیح کیلئے دیکھئے ’’وفات مسیح ،، متفرق پادری انجیل کے بے اصل تراجم کو شائع کر کے گویا نبوت کا دعویٰ کر رہے ہیں ۲۴۵ح پادریوں نے اصل انجیل کو چھپایا اور بے اصل کے تراجم شائع کر رہے ہیں ۲۴۶ح یہود اور نصاریٰ میں حضرت عیسیٰ کی نسبت اختلاف ان کے رفع روحانی کے بارہ میں ہے ۲۲۸ح حضورکے خلاف مقدمہ قتل ایک عیسائی جماعت کی طرف سے تھا ۲ نصاریٰ کی تواریخ سے ثابت ہے کہ حضرت عیسیٰ گندم گوں نہیں تھے بلکہ شامیوں کی طرح سرخ رنگ کے تھے ۳۰۲ح مسیح کی پیشگوئیاں جھوٹی نکلیں نہ ایلیا آسمان سے آیا پھر مسیح کیونکر سچا ہو سکتا ہے (یہودی فاضل) ۴۲ فاحشہ عورت کا یسوع کو عطر لگانا ۴۵۱ مقدمہ قتل میں محمد حسین بٹالوی عیسائی پادریوں کا رفیق بنا اور حضور کے خلاف گواہی کیلئے آیا ۳۶ غار ثور ثور کے معنی ۲۵ ہجرت مکہ کے وقت آنحضورؐ صدیق اکبر کے ساتھ ثور غار میں چھپ گئے ۲۵ ف۔ق۔ک۔گ فارسی اپنے عظیم الشان کام کو مشتہر کرنے اور بلاد عربیہ و ایران کابل بخارا تک پہنچانے کیلئے حضور کی عربی و فارسی میں تحریر ات ۴۳۳ فارسی الاصل حضور کے فارسی الاصل ہونے کے بارہ میں الہامات ۱۶۲،۱۶۳ح فرشتہ توراۃ میں الوھیم کا لفظ فرشتے کیلئے بھی آیا ہے ۹۴ فساد آجکل دو طرح کا فساد ہے جو طبائع خراب کرتا جا رہا ہے (i)پادریوں کا زہر(ii)علوم جدیدہ طبعیہ کے ذریعہ لوگ دہریہ ہو رہے ہیں ۳۸۰ فیج اعوج وسط زمانہ جس میں بہت سے بگاڑ اور غلط عقائد پیدا ہوئے آنحضور ؐ نے اس زمانے کا نام فیج اعوج رکھا ۲۲۲ح قانون خدا کا ایک قانون ہے جسے دوسرے الفاظ میں مذہب کہتے ہیں ۳۹۷ گورنمنٹ کا فرض ہے کہ وہ مذہبی پیشواؤں کے خلاف سخت الفاظ کے استعمال پر قانون جاری کرے تا امن قائم رہے ۱۲ قانون قدرت قانون قدرت ہے کہ ادنیٰ اعلیٰ پر قربان ہوتا ہے ۹۵تا۹۷ قبر عذاب قبر یا آرام قبر کے بارہ میں انجیلی اور اسلامی نظریہ ۷۰،۷۱ قرآن کریم سلسلہ کتب ایمانیہ میں قرآن مخزن اَتم اور اَکمل ہے ۴۹ قرآن کی وحی دوسرے تمام نبیوں کی وحیوں سے علاوہ معارف کے فصاحت بلاغت میں بھی بڑ ھ کر ہے ۵۰۰ ہم نے اس حقیقت کو جو خدا تک پہنچاتی ہے قرآن سے پایا