سُرمہ چشم آریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 311 of 548

سُرمہ چشم آریہ — Page 311

روحانی خزائن جلد ۲ ۲۹۹ سرمه چشم آرید ہمارے مقابل پر مقرون یا ملعون بننا آریوں کے ہاتھ میں ہے اگر کوئی باتمیز آریہ جو (۲۴۹) ویدوں کی حقیقت سے خبر رکھتا ہو موازنہ و مقابلہ وید و قرآن کے نیت سے تین ماہ کے عرصہ تک میدان میں آگیا اور ہماری طرف سے جو رسالہ بحوالہ آیات و دلائل قرآنی تالیف ہو وید کی شرتوں کے رو سے اس نے رڈ کر کے دکھلا دیا تو اس نے وید اور وید کے پیروؤں بقيه حاشیه کر سکتی ہے اور حقیقی اور کامل معجزہ اپنے نبی کریم کی رسالت ثابت کرنے کے لئے (۲۴۹) یہی بڑا بھاری معجزہ اہل اسلام کے ہاتھ میں ہمیشہ کے لئے قیامت تک ہے جو اب بھی ایسا ہی تازہ تازہ موجود ہے جیسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں موجود تھا اور اب بھی مخالفوں کو ایسا ہی لاجواب اور رسوا کر رہا ہے جیسے وہ پہلے کرتا تھا اب اس تمام تقریر کا مدعا وخلاصہ یہ ہے کہ عند العقل قرب الہی کے مراتب تین قسم پر منقسم ہیں اور تیسرا مرتبہ قرب کا جو مظہر اتم الوہیت اور آئینہ خدا نما ہے حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مسلم ہے جس کی شعائیں ہزار ہا دلوں کو منور کر رہی ہیں۔ اور بے شمار سینوں کو اندرونی ظلمتوں سے پاک کر کے نور قدیم تک پہنچارہی ہیں۔والله در القائل۔ محمد عربی بادشاہ ہر دوسرا کرے ہے روح قدس جس کے در کی دربانی بقیه حاشیه ع ق اور ق ل کا برا بر ہوا مربع ع ط اور ط م کے اور ظاہر ہے در حاشیه کہ خط ع فی چھوٹا ہے ع ط سے اس لئے مربع ل ق بڑا ہوا مربع م ط سے پس خط مستقیم لی فی بڑا ہوا محط مستقیم م ط سے ۔ اسی طرح ثابت ہو سکتا ہے کہ م ط بڑا ہے ن ص سے علی ھذا ثابت ہو سکتا ہے