سرّالخلافة — Page 469
آپ کے عقائد عقائد کا ذکر اور مومن موحد ہونے کی شہادت ۷ آپ کے اسلامی عقیدہ کا ثبوت ۱۸۳،۱۸۴،۴۰۵،۴۲۲ میں حضرت عیسیٰ کی موت کا قائل ہوں ۱۲۷ بعثت کی اغراض میرا بڑا مدعا یہی ہے کہ لوگ ایمان کی حقیقت کو ڈھونڈیں اور دقائق عرفان کی طرف رغبت کریں ۵۴ میں خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہوں تا دین کو زندہ کروں اور ایمانی طریقے سکھاؤں ۲۱۱ مسلمانوں کو منعم گروہ میں داخل کرنے اور ضعفاء پر رحم کرنے اور انہیں وہ دینے کے لئے خدائے قدیر کے حکم سے کھڑا ہوا ہوں جو پہلوں کو نہیں دیا گیا ۲۸۸ اے میری قوم میں خدا کی قسم کھاتا ہوں کہ میں اس کی طرف سے ہوں اور دین کی تجدید کے لئے صدی کے سر پر بھیجا گیا ہوں۲۸۹ مجھے اللہ نے برکاتِ حق کی اشاعت کے لئے بھیجا ہے ۳۸۳ مجھے خدا نے زمانہ کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے اور قرآن کا علم دیا ہے اور مجھے مجدد بنایا ہے ۴۲۲ میرے آنے سے پادریوں کی ذلت کے وقت کا آنا ۱۲۸ تبلیغ اسلام علماء کو انگریزی علاقوں میں جا کرتبلیغ کرنے کی نصیحت ۲۴۷،۲۴۸ دو عالموں کو ولایت تبلیغ کے لئے بھجوانے کی نصیحت ۲۵۰ عیسائیوں کو دعوتِ اسلام ۸۴ دیار عرب میں کتابوں کی اشاعت ایک عظیم الشان امر ہے ۲۵ آپ کی دعا کا قبول ہونا اور عرب میں اشاعت کے کام کے لئے ایک آدمی کا حاصل ہونا ۲۱ صداقت کے دلائل صداقت کے دلائل ۳۶۳،۴۲۷ ضرورتِ زمانہ کی دلیل ۵۴،۲۱۶،۲۸۸،۳۸۳ خسوف و کسوف کے نشان کو اپنی صداقت کا ثبوت ٹھہرانا ۲۰۳،۲۱۱،۲۵۲ کوئی کاذب افتراء کے بعد لمبی عمر نہیں پاتا ۲۸۹ دعاوی اے میری قوم میں خدا کی قسم کھاتا ہوں کہ میں اس کی طرف سے ہوں اور دین کی تجدید کے لئے صدی کے سر پر بھیجا گیا ہوں۲۸۹ مَیں نبوت کا دعویدار نہیں ۴۲۲ مسیح موعود ہونے کا دعویٰ ۸۳ مجھے اپنے رب کی طرف سے الہام ہوا ہے کہ میں ہی مسیح موعود اور احمد معہود ہوں ۲۱۶،۳۸۰ خدا کا بشارت دینا کہ جس مسیح موعود اور مہدی مسعود کا لوگ انتظار کر رہے رہیں وہ تُو ہے ۲۷۵ خدا کااپنی رحمت سے آپ کو مسیح موعود اور مکلمین میں سے بنانا اور اس کا سبب ۳۹۲ح میں نے عیسیٰ بن مریم کا دعویٰ الہام کے احکام سے کیا ہے۴۲۳ براہین احمدیہ میں خدا کا آپ کا نام احمد رکھنا ۳۷۴ آپ خدا کی طرف سے نذیر ہیں ۱۱۹ میں اہلِ فارس میں سے ہوں ۳۱۵ دو فتنوں کے بالمقابل خدا نے مجھے دو نام عطا کئے ۳۸۳ عیسائیوں اور مسلمانوں کے لئے بطور حکم و عدل مبعوث ہونے کا دعویٰ ۳۸۳ خدا کا آپ کو خلافت کے مقام پر فائز فرمانا ۴۲۵ خدا کا آپ کو مہدئ وقت اور مجدد بنانا ۱۸۴ مجھے خدا نے زمانہ کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے اور قرآن کا علم دیا ہے اور مجھے مجدد بنایا ہے ۴۲۲ خدا نے مجھے اس صدی کا مجدد بنایا اور مجھے علوم سکھائے ہیں ۲۷۵ دوسرے ملکوں میں کسی اور نے مہدی ہونے کا دعویٰ نہیں کیا۲۰۳ اللہ کی قسم میں علماء میں سے نہیں میرا حسن بیان اور میری تفسیر القرآن خدائے رحمان کی طرف سے ہے ۲۷۲ ظلمت کے وقت ایک نور کی طرح ہوں ۵۵