سرّالخلافة — Page 468
مجمع البحار میں عیسیٰ کے بارہ میں اختلافات بیان کرنے کے بعد امام مالک کا قول درج ہے ۲۷۹ حضرت عیسیٰ کی بلاد شام میں قبر موجود ہے ۲۹۶ عیسیٰ کی موت بدیہیات میں سے ہے اور اس کا انکار سب سے بڑی جہالت ہے ۲۸۹ نزول مسیح نزول کی مختلف اقسام ۴۰۸۔۴۰۹،۴۲۶ نزول کے مختلف معانی ۶۹، ۳۷۳ حدیث میں مسافر کے لئے نزول کا استعمال ۳۷۷ نزولِ عیسیٰ کی حقیقت ۱۵ح، ۳۷۳۔۳۷۴ خدا کی قسم آنحضرتؐ نے نزول عیسیٰ وغیرہ سے تاویلی معنی مراد لئے ہیں ۱۵ اگر بِذاتہٖ نزول مراد تھا تو یرجعکا لفظ حدیث میں آتا ۱۵ح دنیا کی بِنا سے اب تک کسی کی نسبت نزول کا لفظ جب آسمان کی طرف نسبت دیاجائے جسمانی نزول پر اطلاق نہیں پاتا اور جو دعویٰ کرے وہ ثبوت پیش کرے ۴۱۱ حمامۃ البشریٰ میں نزول عیسیٰ کے عقیدہ کا بطلان ۶۹ ان لوگوں کے عقیدہ کا ردّ جو کہتے ہیں کہ نزولِ عیسیٰ سے مراد حقیقی نزول ہے ۳۷۶ نزول کے حوالے سے حضرت اقدس ؑ اور مولویوں کی مثال عیسیٰ اور یہود کی طرح ہے ۴۱۰ یہود کا کہنا کہ ایلیا کے جسمانی نزول کے بعد مسیح آئیگا ۴۱۲ تورات میں عیسیٰ کے صعود و نزول کا کچھ نشان نہیں۰ ۷ح امام مہدی کے غار میں چھپنے اور مسیح کے آسمان سے نازل ہونے میں مشابہت ۳۷۵ غطفان، قبیلہ اس کے قبیلہ کا مرتد ہونا اور ٹیکس دینے سے انکار ۳۹۴ح غلام احمد ، قادیانی، حضرت مسیح موعود علیہ السلام آپ کے آباء و اجداد کے انگریزی حکومت کے ساتھ تعلقات کا ذکر ۳۶ والد صاحب کی وفات کے بعد الٰہی اور آسمانی دولت کا حاصل ہونا ۳۸،۳۹ ایک شیعہ آپ کا استاد تھا ۳۲۴ بعض شیعوں کا آپ کے ساتھ عقیدت کا تعلق ۳۱۹ مسلمانوں کو خدا کی طرف بھاگنے کی نصیحت ۳۰ فرمانبرداری اور اخلاص سے خدا کی رضامندی کی راہوں پر چلنے کی تلقین ۲۸ میں تکلف کرنے والوں میں سے نہیں اور صرف ایسے شخص کی طرف توجہ کرتا ہوں جو مجھ سے خالص دوستی رکھتا ہے ۲۹ خدا کی طرف سے آپ کو فہم، نور ، اسرار اور علوم کا ملنا ۳۲۵ انبیاء کی روحوں سے آپ کا معطر ہونا ۱۲۸ آپ کا اللہ تعالیٰ کی طرف اسراء ۳۲۰ جو شخص مجھے دیکھے گا وہ میرے نورِ علم کو معلوم کر لے گا ۹۲ آپ کا فقیرانہ شیوہ ۵۵ وہ اصول جو لوگوں کی بھلائی کے لئے آپ کے پیشِ نظر ہیں ۵۴ مکہ کی طرف ہجرت کا ارادہ ۱۹ خدا کی طرف سے آپ کو ایک کشتی کا دیا جانا اور اس کی تفصیلات کا بیان ۳۸۳ اشعار میں نبی کریمؐ کے ساتھ عشق کا اظہار ۲۵۸ خدا اپنی نصرت کو ہمارے لئے طرح طرح سے نازل کر رہا ہے ۲۸۶ عربوں کی طرف توجہ کا باعث امر ۴۲۷ اُن لوگوں کے وہم کا جواب جو گمان کرتے ہیں کہ عرب کے لوگ قبول نہیں کریں گے اور نہ سنیں گے ۲۶ خدا کی قسم دین کے معاملہ میں مَیں ایک لمحہ کے لئے مداہنت نہ کروں اگرچہ چھری سے ذبح کیا جاؤں ۳۵۱