سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 467 of 512

سرّالخلافة — Page 467

آپ کے معجزات کی حقیقت مُردوں کو زندہ کرنے کی حقیقت ۱۱ خلقِ طیور کی نسبت صحابہ کی تفاسیر کے بیانات ۱۱ مسیح کے پرندوں کی حقیقت ۱۰ حیاتِ مسیح عیسائیوں کا مسیح کی عصمت خاصہ اور ان کے اب تک زندہ ہونے کا عقیدہ ۱۷ حیاتِ مسیح کے عقیدہ کا ردّ ۱۲۷ خیانت پیشہ مولویوں کا زندگی ثابت کرنے کے لئے نعوذ باللہ آنحضرتؐ کو بھی محرف القرآن ٹھہرانا ۲۹۵ حیاتِ مسیح کے متعلق مولویوں سے صرف ایک ہی سوال ۲۹۲ اس قبیح عقیدہ سے سارا فساد اور زمین کا سیاہ ہونا ۲۸۷ اس اعتراض کا جواب کہ مسیح کے جسمانی رفع پر اجماع ہو چکا ہے ۲۷۸ وفات مسیح عیسیٰ بن مریم طبعی موت مر چکے ہیں ۲۷۵ وفات مسیح کی ایک منطقی دلیل ۲۹۷۔۲۹۸ شہداء کی موت اور ان کے زندہ رہنے سے وفات مسیح کا لطیف استدلال ۳۷۱۔۳۷۲ آیت فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ کے حوالہ سے نبی کریم ؐ اورعیسیٰ ؑ میں آپس میں اشتراک ۲۹۵۔۲۹۶،۴۰۷ کتاب الٰہی، رسول اللہ، صحابہ اور عرب قوم کا محاورہ کہ توفی کا لفظ مارنے کے معنوں میں ہے ۴۰۵۔۴۰۶ مسئلہ وفات مسیح میں کسی جگہ حدیث نے قرآن کی مخالفت نہیں کی بلکہ تصدیق کی ہے ۲۹۵ مسیح کے لئے توفی کااستعمال بمعنی موت ہے ۶۹ قرآن میں یٰعِیْسٰی اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ کے الفاظ سے وفات کا ذکر ۸ قرآن میں مسیح کی نسبت دو جگہ لفظ توفی کا استعمال ۲۹۲ قرآن میں مستعمل لفظ توفی کا مطلب ۲۷۶ نبی کریمؐ کے متوفیک والی آیت کی بیان کردہ تفسیر ۲۷۶،۲۷۷، ۲۸۵، ۲۹۳، ۲۹۵ امام بخاری اور ابن عباسؓ کے لفظ توفی کے بیان کردہ معنی ۲۷۶،۲۷۷،۲۹۳، ۴۰۷، ۴۱۱، ۴۲۵ بخاری، عینی، فضل الباری میں توفی کے معنی اماتت ۲۷۷، ۲۹۲ حضرت یوسف ؑ کی دعا میں لفظ توفی کا استعمال ۲۹۲ حضرت ابوبکر وعمرؓ اور تمام صحابہ اور مسلمانوں کی وفات کے لئے لفظ توفی کا استعمال ۲۹۳ توفی کے متعلق نبی کریم ؐ اور صحابہ کا فیصلہ ۲۹۳ جب نبی کریمؐ اور صحابہ نے توفی کے معنی بیان کر دیے تو پھرعوام کے معنی کی کیا حقیقت ۲۸۵ نبی کریمؐ نے توفی کا لفظ صرف موت کے معنوں میں استعمال کیا ہے ۲۷۷،۳۷۷ قرآن، کتب احادیث، عربوں کے عام محاورے میں لفظ توفی کا استعمال وفات کے معنوں میں ہے ۲۹۲۔۲۹۳ مرنے کے معنوں کے اثبات میں تائید دعویٰ کے لئے تین چیزوں کا ہونا ۴۰۷،۴۰۸ قرآن ، نبی کریمؐ اور ائمہ سلف کا وفات مسیح کا عقیدہ ۲۹۹ قرآن میں مسیح کا اقرار کہ اس کی وفات کے بعد اس کی امت میں فساد پیدا ہو گا ۲۷۷ امام بخاری کا اپنی صحیح میں حضرت عیسیٰ کی موت کے بارہ میں ایک باب باندھنا ۳۰۲ امام مالک، امام بخاری، ابن قیم کا وفات مسیح کا عقیدہ تھا ۲۹۵،۲۹۹،۳۰۲ معتزلہ وفات مسیح کے عقیدہ کے قائل ہیں۲۷۹، ۲۹۴، ۲۹۸، ۲۹۹ ہزارہا اکابر کا وفات مسیح کا عقیدہ تھا ۳۰۲ اگر موسیٰ و عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں خاتم النبیین کی اقتداء کے بغیر گزارہ نہ تھا ۲۷۹ اگر موسیٰ و عیسیٰ زندہ ہوتے تو نبی کریمؐ کے پاس دفن ہونا پسند کرتے ۳۴۶