سرّالخلافة — Page 466
خدا کا الہاماً اس کے مقابلہ سے عاجز آنے اور اس کی رسوائی کی خبر ۱۵۳ اسے انجیل کی فضیلت ثابت کرنے پر دو ہزار روپے بطور انعام دینے کا وعدہ ۱۸۳ عربی اشعار میں اس کے بدخصائل کا ذکر ۱۲۰ اس کی نامرادی اور بُری خصلتوں کے ظہور کی پیشگوئی ۷۶ بٹالوی کا اس کی تعریف کرنا ۵۲۔۵۳ اس کے اعتراضات اس افترا کا جواب کہ دنیا کی بادشاہت یا اپنی قوم میں امیر بننے کی مجھے خواہش ہے ۵۳ اس قول کا ردّ کہ اس زمانہ کے پادری دجّال نہیں۵۸،۷۷ گورنمنٹ کو حضرت مسیح موعود ؑ کی بغاوت سے ڈرانے کا ردّ ۶۱ اس کے عقیدہ باطلہ کی بنیاد ۹۶ عیسیٰ وہی روح ہے جس کا جابجا قرآن میں اور دوسری کتب میں ذکر ہے ۱۳۲،۱۳۴ قرآنی وحی شیطان کی طرف سے قرار دینا ۱۳۷ قرآن کی فصاحت و بلاغت پر اعتراض ۱۳۸،۱۴۴ نعوذ باللہ آنحضرتؐ کو جنّ کا آسیب تھا ۱۳۸ شدید القویٰ شیطان کا نام ہے ۱۳۹ ذِیْ مِرَّۃ شیطان کو اور مِرَّۃ مادہ صفرا کو کہتے ہیں ۱۶۵ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (نیز دیکھیں مضامین میں ’’شیخین‘‘) شیطان کا آپ کو دیکھ کر راستہ بدلنا ۱۴۳ تمام صحابہ کا آپ کی بیعت کرنا ۳۴۲ عمرو بن کلثوم تغلبی اپنے وقت کا ایک بدیہہ گو شاعر تھا ۱۶۷ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام وہ سچا نبی اور خدا کے مقربوں میں سے تھا ۳۰۸ خدا کا ایک نبی اور موسیٰ کی شریعت کا ایک خادم تھا ۶۸ قرآن کا آپ کو مقربانِ بارگاہ میں سے قرار دینا ۱۰۰ آپ کی کسرِ نفسی ۱۰۱۔۱۰۲ صرف ایک خاص قوم کے لئے آیا اور اس کی نبوت کا ضرر اس کے فائدہ سے زیادہ ثابت ہوا ۳۰۸ خدا چاہے تو عیسیٰ جیسے اور اُن سے بڑے اور افضل ہزاروں پیدا کر سکتا ہے ۵۶ یحییٰ نبی کامرید اورشاگردوں کی طرح اصطباغ پانا ۳۰۸ ابطال الوہیت مسیح ۵۶،۵۷ قرآن کی رو سے ابطال الوہیت و ابنیت مسیح ۱۰۰ ابن اللہ ہونے کی تردید ۱۰۵،۱۰۶،۱۳۵ فریسیوں کا نام ظالم اور بدکار رکھنا ۸۱۔۸۲ آخری زمانہ کے نصاریٰ کا نام دجال رکھنے کی وجہ ۷۹۔۸۰ مسیح کے لئے حدیث میں لفظ ’’نظر‘‘کا استعمال ۷۵ کشف میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آپ کے ساتھ ملاقات ۵۶۔۵۷ حضرت عیسیٰ کی شان میں غلو اوراطراء ۶۷۔۶۸ مسیح کی نسبت مولویوں کا عقیدہ کہ وہ مسِ شیطان سے پاک تھے ۹۔۱۰ جو کچھ عیسیٰ نبی اللہ نے فرمایا وہ تو پا ک تعلیم تھی ۱۷۴ عیسیٰ پر گمراہی سے کئی جھوٹ باندھے جانا ۱۷۷ بعض ائمہ کے نزدیک احادیث میں عیسیٰ کا نام وسیع معنوں میں آیا ہے ۳۷۷ شیطان سے آزمایا جانا اور اقرار کہ اسے قیامت کا علم نہیں اور ملائک اس سے علم اور طاعت میں افضل ہیں ۱۳۶ روح جیسے عیسیٰ پر نازل ہوا ویسے ہی موسیٰ پر نازل ہوا ۱۳۲ جنّوں کے گروہ کا آدمیوں سے بڑھنا مگر مسیح کا ان سے تغافل برتنا ۱۰۳ عیسیٰ کا اپنے حواری کو شیطان کہنا ۱۴۲ آپ کا دعامانگنا مگر اس کا قبول نہ ہونا ۵۶ موسیٰ سے اللہ کااور مسیح سے شیطان کا پہاڑ پر کلام کرنا ۶۸ح قرآن کی رو سے آدم کے مسیح سے افضل ہونے کا ثبوت ۱۰۵، ۱۳۴تا ۱۳۷