سرّالخلافة — Page 460
اسماء آ، ا، ب آدم علیہ السلام خدا نے آدم کو اپنے ہاتھ سے اور اپنی صورت پر پیدا کیا ۱۰۶ انجیل کا اقرار کہ خدا کا پہلا بیٹا تھا ۱۰۵ حضرت آدم ؑ کی تعریف قرآن میں حضرت عیسیٰ سے زیادہ بیان کی گئی ہے ۱۳۵،۱۳۶ ابوبکرؓ اسلام کے لئے آدم ثانی تھے ۳۳۶ آنے والے موعود کو آدم، عیسیٰ اور مہدی کا نام دیا جانا اور اس میں حکمت ۳۶۲،۳۶۳ ابراہیم علیہ السلام ۷۸ خدا کی راہ میں آپ کو تکالیف پہنچنا مگر تقیہ نہ کرنا ۳۴۹ آپ پر روح القدس کا نزول ۱۳۲ اسحاق علیہ السلام ۷۸ اسماعیل علیہ السلام آپ پر روح القدس کا نزول ۱۳۲ ابراہیم بن محمد ؐ اس امر کی تردید کہ مہینے کی دس تاریخ کو فوت ہوئے ۲۶۴ ابن اثیر اپنی تاریخ میں لکھنا کہ آنحضرتؐ کی وفات کی خبر جب مکہ پہنچی تو وہاں کے عامل کا چھپنا اور مکہ کا لرزنا ۳۹۴ح ابن تیمیہ ۴۱۲ فتح مکہ کے موقع پر آنحضرتؐ کا یوسف ؑ کی طرح لَا تَثْرِیْبَ عَلَیْکُمُکہنا ۴۰۶ح اس کا کہنا کہ یہ واقد ی کا قول ہے کہ ابراہیم بن رسول اللہؐ مہینے کی دس تاریخ کو فوت ہوئے ۲۶۴ وفات عیسیٰ ؑ کا اقرار اور ساتھ ہی نزولِ عیسیٰ ؑ پر بھی ایمان ۳۷۷ ابن خلدون اس کی تاریخ کی کتاب سے نبی کریمؐ کی وفات کے بعد اعراب کے ارتداد کی تفصیلات کا بیان ۳۹۳ح تا ۳۹۵ح ابن قیم ۲۷۹،۲۹۹،۴۱۲ وفات عیسیٰ ؑ کا اقرار اور ساتھ ہی نزولِ عیسیٰ ؑ پر بھی ایمان۳۷۷ عیسیٰ ؑ کو موسیٰ ؑ کی طرح موتیٰ میں داخل کرنا ۳۰۲ ابو اسحاق دو راتوں کے چاند کو بھی ہلال کہتے ہیں ۱۹۸ح، ۲۶۸ ابو بکرؓ سفر ہجرت میں آنحضرتؐ کی رفاقت کا سرّ ۳۳۸،۳۴۰ جب کبھی آپ نے اللہ سے دعا مانگی خدا نے آپ کی تائید و نصرت کی ۳۳۸ اسلام کی نازک حالت پر رونا اور خدا سے اسلام اور مسلمانوں کی خیر کی دعا مانگنا ۳۳۴،۳۳۵ ابوبکرؓ اسلام کے لئے آدم ثانی تھے ۳۳۶ آپ کی خلافت کے وقت اٹھنے والے فتنے ۳۳۵ آپ کی خلافت کا وقت خوف و مصائب کا تھا ۳۳۴ فتنوں اور مصیبتوں کو دور کرنا ۳۹۳ح آپ کی خلافت کے ابتدائی ایام میں وارد مشکلات اور ان کے بالمقابل خدائی نصرت ۳۴۶ آپ نے ہی اسلام کی آفات کو دور کیا ۳۵۴ ابوبکر کی خلافت کے زمانہ میں اسلام کے تمام خوف غائب ہو گئے ۳۹۳ح اسلام کی اشاعت میں تکالیف برداشت کرنا ۳۹۲ح قرآن سے آپ کی خلافت کے دلائل ۳۳۳ خدا کا قرآن میں آپ کی اور آپ کی خلافت کی تعریف کرنا ۳۹۳ح شیخین اور دوسرے صحابہ کی مدح میں عربی قصیدہ ۳۸۶