سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 459 of 512

سرّالخلافة — Page 459

اولیاء کی ایک کرامت کہ جب خدا کسی کو رسوا کرنے کا ارادہ کرے تو وہ اسے اولیاء کے دشمنوں میں سے بنا دیتا ہے ۲۷۱ جب خدا کسی قوم کو رسوا کرنے کا ارادہ کرے تو وہ لوگ اولیاء کی عداوت اور خدا کے پیاروں کو تکلیف دیتے ہیں ۲۸۶ ہندو لارڈ ولیم بنٹنگ کا ان کی ستی کی رسم کو موقوف کرنا ۱۴۱ لارڈ ولز کا ان کی جَل پروا کی رسم کو بند کرنا ۱۴۱ یاجوج ماجوج یاجوج ماجوج کا فتنہ مہدی کے زمانہ کی سب سے بڑی نشانی ہے ۳۶۵ عیسیٰ یاجوج ماجوج سے نہیں لڑے گا بلکہ سخت مصیبت کے وقت بددعاکرے گا ۷۵ یہود یہود کے نبی کریم ؐ پر ایمان نہ لانے کی وجہ ۳۸۴ نبی کریمؐ کے زمانہ کے یہود کو ان کے اسلاف کا نام ان کے خیالات میں مناسبت کی وجہ سے دیا گیا ۳۷۶ قرآن کا نبی کریمؐ کے زمانہ کے یہود کو خطاب کر کے سرزنش کرنا جبکہ اس سے مراد پہلے یہود تھے ۳۷۵۔۳۷۶ یہود کے عیسیٰ کے انکار کی وجہ ۱۴۳،۱۴۴،۳۸۴ یہودکا توریت میں ملحدانہ کارروائیاں کرنا ۲۹۱ ان کی کتابوں میں صاف لفظوں میں لکھا ہے کہ درحقیقت ایلیا ہی دوبارہ دنیا میں آئے گا ۴۱۲ یہود کا حضرت مسیح کی نبوت کی نسبت یہ عذر پیش کرنا کہ ابھی تک ایلیا کا نزول نہیں ہوا ۴۰۹ ایلیا کے نزول کے مسئلہ کی وجہ سے یہود کا ابتلاء میں پڑنا ۴۱۲ ایلیا کے نزول کے مسئلہ کی وجہ سے عیسائی اب تک مصیبت میں پڑے ہوئے ہیں اور یہود کے آگے بات نہیں کر سکتے ۴۱۰ یہود کا حضرت مسیح کو ملحد اور بے دین کہنے کا سبب ۴۰۹، ۴۱۳ تاویلوں کے سبب یہود کا مسیح کو ملحد اور بے دین کہنا ۴۰۹