سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 461 of 512

سرّالخلافة — Page 461

اس امر کا ثبوت کہ ابوبکرؓ آنحضرتؐ کے بعد خلیفہ بننے کے زیادہ حق دار تھے ۳۵۶ آپ کو صدیق کا لقب کب ملا ۳۵۵،۳۵۷ آپ کو کافر کہنے والے اور لعنت ڈالنے والے ظالم جلد اپنے کئے کا انجام دیکھ لیں گے ۳۴۶ بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنا ۳۴۵ نبی کریمؐ سے آپ کی محبت کی شدت ۳۹۵ح آنحضرتؐ کی قبر کے پاس تدفین ۳۴۴ حرمین اور دو قبروں میں آنحضرتؐ کے ساتھی۳۹۲۔۳۹۳ح آپ کواس چارپائی پر اٹھا کر لے جایا گیا جس پر آنحضرتؐ کو اٹھا کر لے جایا گیا تھا ۳۹۵ح آنحضرتؐ اور اسلام کی خاطر تکالیف برداشت کرنا ۳۴۱ جو شیخین کو گالیاں دیتے ہیں وہ علیؓ کو گالیاں دیتے ہیں ۳۹۱ مسیح موعودؑ کو ابوبکرؓ کے ساتھ محبت اس وقت سے عطا کی گئی جب سے آپ کے قلم نے لکھنا شروع کیا ۳۹۲ح ابو بکرؓنے عربوں کی قیادت مبارک عزم کے ساتھ کی ۳۹۲ح جیشِ اسامہ کو بھجوانے کے موقع پر حضرت ابوبکرؓ کے تاریخی کلمات ۳۹۴ح مرتد ہونے والی عربی قبائل کے نام آپ کا ایک خط ۳۹۵ح آپ کا آخری کلام ۳۹۵ح آلِ رسولؐ پرآپ کے ظلم روا رکھنے کے عقیدہ کا ردّ ۳۴۷ اس امر کا جواب کہ خدا نے ابوبکرؓ سے ہی کیوں خلافت کی ابتداء کی ۳۴۱ شیعوں کا اقرار کہ اسلام کے دشمنوں کی کثرت کے وقت ایمان لائے اور مشکل گھڑیوں میں آنحضرتؐ کے ساتھ رہے ۳۴۳ شیعوں کو خلافت ابوبکرؓ کے حوالہ سے دعوت کہ ایک میدان میں جمع ہو کرجھوٹوں پر لعنت کی دعا کریں اور پانچ ہزار روپیہ انعام کا وعدہ ۳۳۷ آپ کے فضائل آپ کی فضیلت کے دلائل ۳۳۹ تا ۳۴۱،۳۴۵، ۳۵۳ آپ کے فضائل کے بارہ میں مختصر کلام ۳۵۵تا۳۵۷ آپ کی برکات اور خوبیوں کا ذکر ۳۳۸،۳۸۸،۳۳۹، ۲۴۷،۳۵۴ ،۳۹۲،۳۹۳ح آنحضرتؐ کے نزدیک ابوبکرؓ کا مقام ۳۹۵ح اپنی علوّ شان اور بلند مقام میں تمام صحابہ سے بڑھ کر تھے اور بغیر کسی شک کے خلیفہ اول تھے ۳۳۷ قرآن میں بیان آپ کی خوبیاں ۳۹۹،۳۴۰ آیت استخلاف میں موجود بشارت کے مصداق حقیقی ۳۵۲ فخر اسلام اور فخر مرسلین تھے، آپ کے جوہر کو آنحضرتؐ سے ایک قریبی رشتہ تھا ۳۵۴ آپ کی بزرگی اور عالی مرتب ہونے کا ثبوت ۳۴۷ آنحضرتؐ کا اپنی نیابت میں امام الصلوٰۃ بنانا ۳۹۵ح آپ کے خوف و مصائب کے ذریعہ آزمائے جانے کا سبب ۳۳۹ خدا کا آپ کو ثَانِیَ اثْنَیْن کی خلعت سے نوازنا ۳۳۹ آنحضرتؐ کی محبت میں فنا شدہ ۳۳۹۔۳۴۰ سفر ہجرت میں آنحضرتؐ کی رفاقت نصیب ہونا اور اس میں بھید ۳۳۸ تا ۳۴۰ قرآن کو جمع کرنا اور آنحضرتؐ کی ترتیب کے مطابق مرتب کرنا ۳۳۸ ابوبکر بن احمد بن حسن، حافظ حدیث دارقطنی کی روایت کو درج کرنا ۲۶۲ ابو جہل حضرت علیؓ کا اس کی بیٹی کو نکاح کا پیغام دینا ۳۳۱ ابو الحسن خیری حدیث دارقطنی کی روایت کو درج کرنا ۲۶۲ ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ ۳۸۵ ارسطو ۲۹۳