سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 423
اس سوال کا جواب کہ مسیح نے جو کلمات استعمال کیے کہ میں روشنی ہوں۔میں تمہیں آرام دوں گا وغیرہ کیا بانی اسلام نے بھی استعمال کیے ہیں ؟ ۳۷۲تا ۳۷۴ اس سوال کا جواب کہ مسیح سے بڑھ کر بانی اسلام نے محبت اور قربانی کے مشن کو کس طرح ظاہر کیا ۳۲۷تا ۳۴۸ شریعت اسلام نے توحید کی باریک تعلیم دی ۳۴۸،۳۴۹ شریعت کے دو بڑے حصے حق اللہ اور حق العباد ۳۵۳ شریعت کے قوانین کوعلمی رنگ میں لانے والے دو کلمے ۳۶۳ سور کی حرمت دائمی ہے ۳۷۳،۳۷۴ شیعہ صحابہ کو کافر قراردیتے ہیں ۱۸۴ حضر ت علی کی طرف نفاق منسوب کرتے ہیں ۱۷۸تا ۱۸۰ حضرت علی کے مقام کی تحقیر کرتے ہیں ۱۸۵،۱۸۶ امہات المومنین کو لعنت سے یاد کرتے ہیں ۱۸۵ آنحضرت ﷺ کے روضہ کے اردگرد دونوں خلفاء کی قبریں رہنے دینا ان کو سچا سمجھنے کی طرف اشارہ ہے ۱۸۴ ع۔غ عذاب ڈرنے والے کے عذاب میں تاخیر ہوجاتی ہے ۶۰ رجوع عذاب دنیوی کو ضرور تاخیر میں ڈال دیتا ہے ۱۶۰ح جب تک کوئی کافر یامنکر بے باک اور شوخ ہو کر اسباب پیدا نہ کرے تب تک اللہ تعذیب کے طور پر اس کو ہلاک نہیں کرتا ۱۵۵ح نزول عذاب کے وقت رجوع طبعی امر ہے ۲۶۲ عربی ام الالسنہ اور خدا کی بولی ۲۸۷ ملکہ معظمہ کے لیے دعا عربی زبان میں ۲۹۰ عیسائیت کوئی مذہب بھی اپنی اصلیت کے رو سے جھوٹا نہیں ۲۵۶ لعنتی قربانی گناہ سے روک نہیں سکتی ۳۳۶،۳۳۷ پولوس نے کہا ’’یسوع کی قربانی پہلے گناہ کے لئے ہے اور یسوع دوبارہ مصلوب نہیں ہوسکتا ‘‘ ۳۳۷تا ۳۳۹ حقیقی نجات کے لیے خدا کے ہوجائیں ۳۴۵،۳۴۶ قرآن لعنتی قربانی پیش نہیں کرتا ۳۲۷،۳۲۸ کیا کفارہ پر ایمان لانیوالا گناہ سے بچ گیا ہے ۳۳۶ اگرنجات کفارہ کے ذریعہ ملتی ہے تواس کا ذکر پہلی کتب میں ہونا چاہیے تھا ۳۳۳،۳۳۴ لعنت شیطان سے مخصوص ہے ملعون کسے کہتے ہیں ۶۴،۶۵ کفارہ کے عقیدہ کا شہتیر لعنت ہے ۳۳۱ تین دن تک یسوع لعنت کے مفہوم کا مصداق رہا ۲۷۴ حضرت مسیح موعود ؑ کو کشفاً بتایا گیا کہ حضرت مسیح اس عقیدہ سے متنفرتھے ۲۷۳ پادری حضرت مسیح موعود ؑ کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۸۱،۸۲ ۳۲۵تا ۳۷۴ قرآن کی باتوں پر بے جا اعتراض ۲۶۰