سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 422 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 422

اسلامی جہاد کی جڑ کیا تھی ۲۶۳تا ۲۶۶ مفسدوں کو بطور سزا لڑائی کا حکم تھا ۲۶۴ لڑائی کی ابتدا اسلام کی طرف سے نہیں ہوئی ۳۵۱ یہود کے ساتھ جہاد کرنے کی وجہ ۳۴۸تا ۳۶۶ چیلنج فصیح وبلیغ عربی لکھنے کا چیلنج ۱۶۳،۱۶۴ حدیث ھذا خلیفۃ اللہ المھدی کی آسمان سے آواز آنے سے مراد ۱۰ ھو افضل من بعض الانبیاء ۶ زمین سے آواز آئیگی کہ آل عیسیٰ حق پر ہے۔۔۔۔۱۱ حدیث کے بعض مقامات بطور تفصیل اجمالات قرآنی ہیں ۴۱ مسیح موعود کے وقت تمام ملتیں ہلاک ہوجائینگی مگر اسلام۔اس حدیث کا مطلب ۴۲ح ختم نبوت عربوں میں لفظ ’’رسول ‘‘کا بکثرت استعمال ۵ نبوت کے حقیقی معنوں میں رسول کریم ؐ کے بعد نہ کوئی نیا نبی آسکتا ہے اور نہ پرانا ۵ ہمارے ظالم مخالف ختم نبوت کے دروازوں کو پورے طور پر بند نہیں سمجھتے ۵،۶ خسوف وکسوف یہ نشان بطور پیشگوئی ظاہر ہو کر حضرت مسیح موعودؑ کی صداقت پر گواہ ہوا ۶۷ اس عقیدہ کا رد کہ خسوف وکسوف کا نشان قیامت کو ظاہر ہو گا نہ اب ۱۶۰ د۔ڈ دعا ایماندار کی دعائیں سب سے زیادہ قبول ہوتی ہیں ۳۷۴ ملکہ وکٹوریہ کے لیے دعا ۲۸۴ ڈائمنڈ جوبلی برتقریب جشن جوبلی بغرض دعا وشکر ۲۸۵تا۲۹۸ اسمائے حاضرین جلسہ ڈائمنڈ جوبلی ۳۰۱تا ۳۱۳ جلسہ جوبلی شصت سالہ ملکہ والی انگلستان وہند ۲۵۳ دعا بغرض شکرگزاری برموقعہ دور برطانیہ کی ڈائمنڈ جوبلی چھ زبانوں میں ۲۸۸تا ۲۹۸ س۔ش سچ سچ میں برکت ہے ۸۲ سچائی کی تخم ریزی توریت سے ہوئی ۳۵۲ سوالات اس سوال کا جواب کہ قرآن نے خد ا اور بندے کے تعلق محبت کے بارے میں کونسی آیتیں استعمال کی ہیں ۳۶۶تا ۳۷۱ اسلام کا مقصد توحید پھیلانا ہے تو یہود کے ساتھ جہاد کیوں کیا ۳۴۸تا ۳۶۶