سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 424
براہین احمدیہ میں ان کے فتنوں کا خبر دی ۲۱۲ لیکھرام کی موت عیسائیوں کے لیے کھلا نشان ہے ۵۰ عیسائی پادریوں کے فتنہ کا ذکر براہین میں ۳۰ بے قیدی خدا سے دور لے جاتی ہے ۳۷۳،۳۷۴ اسلام کے کلمہ سے چڑتے ہیں ۷ ۳۶ سعادت مند عیسائی اسلام میں داخل ہوں گے ۶۶ قرآن نے یہود نصاری کا اختلاف دو ر کیا ۳۵۳ ان سے لڑائی کی ابتدا اسلام کی طرف سے نہیں ہوئی ۳۵۱ انجیل کوقائم کرتے تو آسمانی رزق بھی انہیں ملتا ۳۵۰ عیسائیوں کو قبولیت دعا کے مقابلہ کے لئے بلانا ۳۴۳،۳۴۴ حواری مسیح گناہوں کے مرتکب ہوئے ۳۳۸،۳۳۹ قدیم طبی کتب میں مرہم عیسیٰ کا ذکر موجود ہے ۶۵ ف۔ق۔ک۔گ فتنہ فتنہ لفظ کی تعریف ۱۲۶ براہین میں تین فتنوں کا ذکر ۱۲۹تا ۱۳۶ قرآن کریم کوئی مذہب اپنی اصلیت کے رو سے جھوٹا نہیں ۵۹ ۲ قرآن میں اعلیٰ درجہ کی پاک زندگی کی علامت ۳۴۱،۳۴۲ قرآن میں استغفار دو معنی پر آیا ہے ۳۴۶،۳۴۷ اسلام نے حقیقی توحید کی باریک تعلیم دی ۳۴۸،۳۴۹ قرآن کے نزول کی ضرورت ۳۵۲ یہود ونصاریٰ کے اختلاف کو دو ر کیا ۳۵۳ قرآن کے اترنے کی ضرورت ۳۵۳تا ۳۵۶ قرآن نے اپنی ضرورت پیش کی ہے ۳۵۵ قرآن وسطی تعلیم دینے کے لیے آیا ہے ۳۵۹ قرآن تمام کمالات کا جامع ہے ۳۶۱ معارف کے بیان میں قرآن کا مقابلہ نہیں ہوسکتا ۳۶۰،۳۶۱ توریت کی قرآن کے ساتھ مثال ۳۶۱ قرآن لعنتی قربانی پیش نہیں کرتا ۳۲۷،۳۲۸ قرآن اصلاح کامل اور تزکیہ اتم کے لیے آیا ہے ۴۱ بنی نوع کی حق گزاری کے لیے تین درجے ۳۶۹تا ۳۷۱ احکامات علمی رنگ میں بیان کرنا ۳۶۳،۳۶۴ قرآن اور انجیل کی تعلیم کا موازنہ ۲۸۳ جمال وحسن قرآن نور جان ہر مسلمان ہے ۳۱۸ اس سوال کا جواب کہ قرآن نے خدا اور بندے کے تعلق محبت کے بارے میں کونسی آیتیں استعمال کی ہیں ۳۶۶تا ۳۷۱ اس سوال کا جواب کہ قرآن نے حقیقی تعلیم پیش کی تو توریت اور انجیل اس سے کیوں خالی رہیں ۳۶۲ پادریوں کے قرآن پر بے جا اعتراضات ۲۶۰ کفارہ (نیز دیکھئے عیسائیت) لعنتی قربانی گناہ سے روک نہیں سکتی ۳۳۶،۳۳۷ پولوس نے کہا ’’یسوع کی قربانی پہلے گناہ کے لئے ہے اور یسوع دوبارہ مصلوب نہیں ہوسکتا ‘‘ ۳۳۷تا ۳۳۹ حقیقی نجات کے لیے خدا کے ہوجائیں ۳۴۵،۳۴۶ قرآن لعنتی قربانی پیش نہیں کرتا ۳۲۷،۳۲۸