سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 421 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 421

بعض پیشگوئیوں کے پورا ہونے میں انسانوں کا ذرہ دخل نہیں ہوتا اور بعض میں ہوتا ہے ۳۲ پیشگوئیوں کے ظہور کے وقت کو پوشیدہ رکھنا ۱۳۳ وعید کی پیشگوئیوں میں عذاب کا تخلف جائز ہے ۱۱۲ آنحضرت ﷺ کی نبوت کے اثبات کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیاں دکھلائی گئیں ۱۶۲ حضرت مسیح موعود ؑ کی تائید میں ظاہر ہونے والی سینتیس پیشگوئیوں کا بیان جوپوری ہوئیں ۳۵تا ۸۱ آتھم کی پیشگوئی ۵۰تا ۶۰ احمد بیگ کی پیشگوئی کے حوالے سے اعتراض ۱۵۹ حضرت مسیح موعود ؑ کی مخالفت کی پیشگوئی ۷۱ حضرت مسیح موعود ؑ کا اپنی پیشگوئی کے حوالے سے مخالفوں کو قسم کھانے کی دعوت دینا ۵۷ لیکھرام کی ہلاکت کی تاریخ تک بتا دی گئی ۲۵ لیکھرام کی پیشگوئی پوری ہونے پر خوشی اور درد بھی ۲۸ جلسہ اعظم مذاہب میں غلبہ کی پیشگوئی ۶۷ تبلیغ سرسید کو تبلیغ کرنے کی وجہ ۵۸ قیصرہ ہند کو تبلیغ اسلام ۲۵۴،۲۵۵ تثلیث کشفاً بتایا گیا کہ حضرت مسیح اس عقیدہ سے متنفر تھے ۲۷۳ ماضی میں موحد عیسائی کی بحث میں کامیابی ۲۷۸ عیسائیوں کے عقیدہ کی رو سے یسوع میں دو قسم کی تثلیث پائی گئی ۳۳۳ تفسیر خیر الماکرین میں مکر لطیف اور مخفی تدبیر کو کہتے ہیں ۱۱۷ من کان فی ھذہ اعمیٰ کی تفسیر ۳۴۵ رحمۃ للعالمین یعنی تمام دنیا پر رحمت( عالمین میں کافر بے ایمان اور فاسق وفاجر بھی داخل ہیں) ۳۶۸ توبہ توبہ کا کمال اعمال صالحہ کے ساتھ ہے ۳۲۹ توحید حقیقی توحید کیا ہے ۳۴۹تا ۳۵۱ اسلام نے توحید کی باریک تعلیم دی ۳۴۸،۳۴۹ سب نبی توحید بیان کرتے آئے ہیں ۳۵۶،۳۵۷ ج۔چ۔ح۔خ جلسہ مذاہب جلسہ اعظم مذاہب میں غلبہ کی پیشگوئی خدا کی گواہی تھی ۶۷ جماعت احمدیہ اگریہ انسان کا فعل ہوتا تو کب کاتباہ کیا جاتا ۵۹،۶۰ ہماری جماعت نہایت نیک چلن پرہیز گارلوگ ہیں ۲۷ جہاد پہلے تلوار اٹھانا خدا کا مقصد نہ تھا ۸۴ بعض وحشی مسلمان ظالمانہ خونریزیوں کا نام جہاد رکھتے ہیں ۲۸۰ جہاد کے اس غلط مسئلہ کی اصلاح ۲۶۲