شہادة القرآن — Page 437
مباحثہ کے بعد فریقین میں مباہلہ ہونے کی تجویز نیز فریق مغلوب فریق غالب کامذہب قبول کرے یانصف جائیداد دے ۴۸،۷۰ مباہلات از قسم معجزات ہی ہیں ۵۶ مباہلہ کے سلسلہ میں بٹالوی پراتمام حجت ۸۲ ڈاکٹر مارٹن کابیان کہ لعنت دینایاچاہناہمارے خدا کی تعلیم نہیں ۱۹۰ مولوی غلام رسول دستگیر سے ہونے والے مباحثہ کا ذکر ۷۵ عبدالحق کے اشتہار مباہلہ کا جواب اورمباہلہ منظور کرنا اور تاریخ مباہلہ اورمقام مباہلہ کاتعین ۸۱ عبدالحق غزنوی سے مباہلہ کا ذکر ۳۷۲ مخالف مباہل کی ذلت کے لئے اتناکافی ہے کہ خدا ہرمقام میں فتح ظاہرکرے ۳۷۲ مباہلہ میں دوسرے پر لعنت ڈالنا ضروری نہیں ۵۶ مجاز مجازات کی بنیاد مشاہدات عینیہ پر ہے ۲۸۷ مجازکوحقیقت پرحمل نہ کرو ۳۷۴ح مجدد مجددوقت زمانے کے مفاسد کی اصلاح کے کمالات پاکرآتا ہے ۳۴۲ مجدد دین میں کمی بیشی نہیں کرتے بلکہ گمشدہ دین کودلوں میں قائم کرتے ہیں ۳۴۴ مجددوں پر ایمان لانا فرض نہ سمجھنا خدا کے حکم سے انحراف ہے ۳۴۴ مجدددین روحانی معلم اور وارث رسل ہوتے ہیں ۳۴۸ اس صدی کا مجدد حضرت مسیح کے رنگ میںآیا ۳۶۱ آیت استخلاف سے ایک مجدد مسیح کے نام پر آنا ضروری ہے ۳۶۲ محدث جس سے مکالمہ کثرت سے ہوتا ہے اسے نبی یا محدث کہتے ہیں ۴۳ محدث نبی متبوع کا پورا ہم رنگ ہوتا ہے ۲۰ محدّث وہ لوگ ہیں جو شرف مکالمہ الٰہی سے مشرف ہوتے ہیں ۲۳ ان کا جو ہرنفس انبیاء کے جو ہرنفس سے مشابہت رکھتاہے ۲۴ وہ نبوت کے لئے بطور آیات باقیہ کے ہوتے ہیں ۲۴ سچے مذہب کی نشانی ہے کہ ا س میں محدث پیدا ہوتے ہیں ۴۳ مرسل ہونے میں نبی اور محدث ایک ہی منصب رکھتے ہیں ۳۲۳ شریعت میں نبی کے قائم مقام محدث ۳۲۴ امت کے محدث تعداد اورطولانی سلسلہ میں موسوی امت کے مرسلوں کے برابرہیں ۳۲۴ محسن محسن وہ ہے جوخدمتگار اورفرمانبرداری کاحق بجالائے ۱۴۴ محسن کی بدخواہی کرناحرامی اوربدکار آدمی کاکام ہے ۳۸۰ مسلمان نجات اہل اسلام کے کامل افراد میں چمک رہی ہے ۵۷ ہر مسلمان کو نصیحتاً حضور ؑ کا ارشاد ۳۶ ایمانی زندگی صرف کامل مسلمان کو ملتی ہے ۵۷ ضعیف اور ناقص الا یمان مسلمانوں کے طبقہ کے لئے خدا کی رعایت ۲۷۶ مسلمان قوم سے تعلق رکھنے والی پیشگوئی بہت عظیم ہے ۳۷۶ وہ غلطیاں جوبجزخدا کی تائید کے نکل نہیں سکتیں مسلمانوں کے خیالات سے نکالی جائیں ۲۴ یہودیوں کی نافرماینوں کا ذکرکرکے مسلمانوں اورعلماء کی حالت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۳۶۱ حال کے اکثر مسلمانوں کی حالت نہایت ردی ہوگئی ہے ۳۷۶ مقلدین موحدین کے شہروں میں اورموحدین مقلدین کے شہروں میں دم نہیں مارتے ۳۹۱ح مسیح موعود(دیکھئیے اسماء میں مرزا غلام احمد قادیانی ؑ ) مصلح مصلح کے ظہورکے وقت آسمان سے انتشار نورانیت ہوتا ہے ۳۱۲ آسمانی مصلح کے ظہورکے وقت کی علامات ۳۱۳ جب مصلح آتا ہے تودلوں کوحرکت دینے والے ملائکہ زمین پرنازل ہوتے ہیں ۳۱۴ نہایت ضروری ہے کہ بعدوفات رسول امت میں مصلح آئیں ۳۴۴ فتنہ وفساد کے وقتوں میں مصلح آنے کے دلائل ۳۴۵ معجزہ اعجاز کی بعض اقسام کی حقیقت استجابت دعا ہے ۱۰