شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 436 of 502

شہادة القرآن — Page 436

انسان میں ایک شق گناہ کی طرف رغبت تودوسری شق گناہ سے نادم ہوکر توبہ کرنا ہے ۲۰۰ قانون الٰہی کی خلاف ورزی سے گناہ پیدا ہوتاہے ۲۰۷،۲۱۰،۲۸۱ محبت وعشق گناہوں کے خس وخاشاک کو آگ کی طرح جلا دیتی ہے ۲۰۹ گناہ مشروط بشرائط ہیں ۲۲۱ رسول آنے سے قبل گناہوں پر عذاب نہیں ۲۸۱ گورنمنٹ انگریزی گورنمنٹ انگریزی کے احسانات کا ذکر اور والد بزرگوار کی گورنمنٹ کی مدد کی تفصیل ۳۷۸ انگریزگورنمنٹ کے لئے دعا ۳۸۰ اس نے امن قائم کیا اور ظالموں سے پناہ دی ۳۸۰ ہم تہ دل سے گورنمنٹ کے شکر گزارہیں ۳۸۲ گورنمنٹ کی مخالفت کا خیال آپ ؑ کے پاس بھی نہیں پھٹکا ۳۸۴ یہ مسلمانوں کے لئے آسمانی برکت اور باران رحمت ہے ۳۸۸ اس سے لڑائی اور جہاد قطعی حرام ہے ۳۸۰،۳۸۹ اس کی آزادی ایسی بدیہی ہے کہ دوسرے ملکوں سے مظلوم مسلمان ہجرت کرکے یہاں آنا پسند کرتے ہیں ۳۹۰ اس میں ہر فرقہ امن اور آرام سے رائے ظاہر کرتاہے ۳۹۱ گورنمنٹ کا شکر قرآن حدیث کی تاکیدوں کے پیش نظر کیاہے ۳۹۳ لیلتہ القدر سورۃ القدر کی تفسیر ۳۱۳ ظاہر ی عقیدہ کے مطابق لیلتہ ا لقدر ایک متبرک رات کا نام ہے لیکن لیلتہ القدر وہ زمانہ بھی ہے جب دنیا میں ظلمت پھیل جاتی ہے ۳۱۳ م مباحثہ(نیز دیکھئے جنگ مقدس) مباحثہ اور مقابلہ کی علت غائی ۶ مباحثہ کے متعلق آتھم کولکھے گئے خط کا جواب ۵۲ عیسائیوں کا مباحثہ میں بحث کا موضوع ۶۳،۶۶ مباحثہ کے لئے آنے والے قوم کے خواص میں سے ہوں ۶۳ فریقین کے علماء کے مجمع میں یہ بحث ہو ۶۴ فریقین کے مابین قرار یافتہ ۱۶شرائط ۶۷،۶۸ کلارک صاحب پر مباحثہ منظور کرنے کے بعد خوف طاری ہونا ۷۲ آتھم۔ڈاکٹر کلارک و دیگر عیسائیوں کا بصورت مغلوب ہوجانے کے مسلمان ہونے کا وعدہ ۸۰ مسلمانوں کی طرف سے منشی غلام قادر فصیح اور عیسائیوں کی طرف سے ڈاکٹر مارٹن کلارک میر مجلس قرارپائے ۸۴ مسیح موعود علیہ السلام اور عبداللہ آتھم کے معاونین کے اسماء ۸۴ مباحثہ جنگ مقدس کی غرض ۸۵ موازنہ کے لئے دعویٰ اوردلیل اپنی الہامی کتاب سے دیاجائے ۸۵،۸۹،۹۷ مباحثہ میں تحریرشدہ تحریر پرجب تک میرمجلس صاحبان کے دستخط نہ ہوں قابل اعتبار نہ سمجھی جائے ۹۶ مباحثہ کے طبع کروانے اورقیمت مقرر کرنے کیتجویز ۱۵۸ بہ تراضی فریقین طے پایاکہ پہلے سے لکھامضمون نقل نہیں کرایاجاسکتا، آتھم بیمار ہوں توان کی جگہ کوئی اورمقررکیا جائے اور مباحثہ میں سوموار کادن ایزاد کیاجاناقرارپایا ۱۵۹ منیجرنیشنل پریس کی مباحثہ چھاپنے کی درخواست منظور ہوئی ۲۰۶ مباحثہ کے خوش اسلوبی سے انجام پذیر ہونے پر خواجہ یوسف کا میر مجلسوں کا شکریہ ادا کرنا ۲۷۴ آتھم صاحب نے شرائط مباحثہ کا ذرا پاس نہیں کیا ۲۸۶ روئیدادمباحثہ ۸۴،۹۶،۱۰۹،۱۲۲،۱۳۹،۱۵۸،۱۷۱،۱۹۲، ۲۰۶،۲۲۵،۲۵۷۲۳۹،۲۷۴،۲۰۶،۲۲۵،۲۳۹،۲۵۷،۲۷۴ مباہلہ مباحثہ کے علاوہ روحانی مقابلہ یعنی مباہلہ کا چیلنج ۴۹،۷۰