شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 438 of 502

شہادة القرآن — Page 438

آتھم کامعجزہ دکھانے کی ضرورت اوراستطاعت سے انکار ۵۲ معجزہ اسی کو جانیں گے جو تحدی مدعی معجزہ سے ظہور میں آوے اور امر ممکن کا مصدق ہو ۵۴ اندھا،ٹانگ کٹااورگونگاپیش کرکے آتھم کامعجزہ دکھانے کامطالبہ ۱۵۰ مسیح سے نشان کامطالبہ اور مسیح کاانکار ۱۵۵ یہودیوں کامسیح سے صلیب سے اترآنے کے نشان کا مطالبہ ۱۵۶ معجزات مسیح کے نظائر ۱۶۳ مسیح کے معجزات پراگندگی میں پڑے ہیں ۲۵۱ قرآن معجزات سے بھراہے اور خود معجزہ ہے ۲۷۹ قرآنی معجزات تو اتر اور قطعیت سے ثابت ہوئے ۲۹۰ ہمیں مسیحؑ کے معجزات سے انکار نہیں بے شک ان میں سے بعض ظہور میںآئے ۳۷۳ح مسیح کے متعلق علماء کے بیان کردہ معجزات خلق طیر ، مردہ زندہ کرنااورغیب دانی وغیرہ ۳۷۳ح معرفت الہیہ معرفت کاآخری بھید ۳۰ح انسان حقیقی معرفت تب حاصل کرتاہے جب خدااسے اناالموجود کی بشارت دیتاہے ۴۲ مفتری خداقرآن میں فرماتا ہے کہ میں مفتری کومددنہیں دیتاوہ جلد ہلاک کیا جاتا ہے ۳۷۱ مفتری کوخدامہلت نہیں دیتابلکہ جلدپکڑتاہے ۳۷۲ مماثلت آنحضرتؐ اور موسیٰ میں مماثلت تامہ ہے نہ کہ ناقصہ ۳۲۲،۳۲۶ محمدی اورموسوی سلسلہ کی آخری زمانہ کی مماثلتیں ۳۲۳ آیت استخلاف میں محمدی اورموسوی سلسلوں میں مماثلت کی طرف صریح اشارہ ہے ۳۲۴،۳۶۳ مہدی مسلمان خونخوار مہدی کے منتظر ہیں جوزمین کومخالفوں کے خون سے سرخ کردے گا ۳۸۱ مہدی کے نام پرمسیح موعود آگیا ۳۸۱ ن نبوت حقیقی نبی وہی ہے جو دوسروں کو پاک، صاحب خوارق اور ملہم بنائے ۶۲ خدا کے مقبول بندوں میں بلند مرتبہ نبی یارسول ہیں ۳۷۹ آنحضرتؐ خاتم الانبیاء ہیںآپ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا ۳۲۴ حفاظت قرآن کے لئے ظلی رسول کے آنے کی ضرورت ۳۳۸ آنحضرتؐ کے بعد ظلی نبوت ۳۵۰ خدا اس امت کو ظلی طور پر تمام انبیاء کا وارث ٹھہراتاہے ۳۵۲ معجزہ دکھلانا نبی اور مرسل کا کام ہے نہ ہرایک انسان کا ۵۲ انبیاء کی بعثت کے وقت حالت زمانہ ۱۱۶ سچے پیغمبر پیغام رسانی میں کسی سے نہیں ڈرتے ۱۳۵ مسیح بے شک نبی اللہ اور سچے رسول ہیں ۱۳۷ معجزات میں بعض نبی مسیح سے بڑھ کر ہیں ۲۵۱ نبیؐ کے استغفار پر اعتراض اور اس کا جواب ۲۶۰ خدا نے جیسانبی کانام مرسل رکھا ایسا محدثین کابھی ۳۲۳ بنی اسرائیل میں تورات کے ہوتے ہوئے انبیاء کے آنے کی غرض ۳۴۰ کثرت ارسال رسل میں اصل بھید ۳۴۱ تورات کے خادم انبیاء کی بنی اسرائیل میںآمد ۳۴۲ جو انشراح ایمانی اور جوش اطاعت نبی کے دیکھنے والوں میں ہوتا ہے دوسروں میں نہیں ہوتا ۳۴۵ جس سے کثرت سے مکالمہ ہو اسے نبی یامحدث کہتے ہیں ۴۳ ہرصدی میں انبیاء کے وارث پیدا ہوئے اس صدی میں مسیح موعود وارث ہے ۲۴ پاک نبی یا ان کے وارث فتنہ فساد کے وقتوں میں ضرور پیدا ہونے چاہیں ۲۴،۳۴۵ علم نبوت بجز مطہرین کسی کو نہیں دیا جاتا ۲۱