شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 435 of 502

شہادة القرآن — Page 435

قرآن کی فضلیت ہے کہ اس نے ازدواج کی بے حدی کو ردّ کیاہے ۴۷ قرآن کی تاثیر قرآن کے کمالات میں تیسرا حصہ اس کی تاثیرات ہیں ۲۸۹ قرآنی تعلیم اور مسیحی تعلیم کا بلحاظ تاثیرات موازنہ ۲۸۹ قرآن کادوسرابڑافائدہ تاثیرقرآنی ہے جوموجب تزکیہ نفوس ہے ۳۳۸ قرآن کی کاملیت قرآن کریم میں کمال کی تشریح ۱۲۳ قرآن کریم کے کمال کی تین نشانیاں ۱۲۴ ۱۔اصول ایمانیہ ثابت شدہ انسانی فطرت کے مطابق ہیں ۲۔صحیفہ قدرت کے دیکھنے سے صداقت کھل جائے اور تعلیم کمال درجہ کی ہو ۳۔ہروقت اورہمیشہ اپناپھل دیتاہو آتھم کی طرف سے نجات کی بابت قرآن میں کمال دکھلائے جانے کامطالبہ ۱۴۱ قرآن کریم کے فائدے قرآن کے دوبڑے فائدے ۳۳۸ ۱۔حکمت فرقان ۲۔تاثیرقرآن قرآن کریم کے احکام قرآن کاچھ سوحکم عام سمجھاجاتاہے نہ کہ صحابہ تک محدود ۳۳۵ بطور نمونہ قرآن کریم کے چھیالیس احکام ۳۳۵،۳۳۶ قرآن کریم کی حفاظت حفاظت قرآن کاوعدہ اوراس کی وجہ ۳۳۸ حفاظت قرآن سے مراد ظاہری حفاظت کے علاوہ فوائد و تاثیرات کی حفاظت ہے ۳۳۸ حفاظت قرآن کے لئے نائب رسول جن میں ظلی طورپررسالت کی نعمتیں ہوںآویں گے ۳۳۸ قرآن کی حفاظت ظاہری بھی دنیاکی تمام کتابوں سے بڑھ کر اورخارق عادت ہے ۳۵۰ قرآن کریم کے مخاطب قرآن کے تمام خطابات احکامیہ میں تعمیم ہے ۳۳۴ قرآن کا حقیقی اسلوب یہ ہے کہ اس کے مخاطب تمام مسلمان ہیں ۳۳۷ قصاص کفار خونریزی اور مسلمانوں کو قتل کرنے کی وجہ سے قصاص کے مستحق ہوگئے تھے ۲۶۲ قیامت آخری زمانہ قرب قیامت کا زمانہ ہے ۳۶۴ نبی صلعم کا وجود قیامت کی علامتوں میں ایک علامت ہے ۳۶۵ ک ،گ ،ل کفّارہ کفارہ پر ایمان لاکر حقیقی ایمان کی علامات کیوں پائی نہیں جاتیں ۲۰۰ جوروح گناہ کرے گی وہی مرے گی ۲۰۴ قرآن وانجیل کے طریق معافی کا موازنہ ۲۰۹ کفارہ مسیح کے حق میں پیش کردہ مثال کا جواب ۲۱۳ قرآن وبائیبل بالا تفاق کفارہ کے مخالف ہیں ۲۲۴ مسیح کے وعدے جن میں کسی کفارہ کا ذکر نہیں ۲۳۵ قانون کے نزول کے بعد وعدہ اور وعید کے مطابق فیصلہ ہوگا کفارہ کی ضرورت نہیں ۲۶۷ ایمان اور توبہ پر نجات کا وعدہ ہے یہاں کفارہ کا کیا تعلق ۲۶۸ کیامسیح شیاطین کے لئے کفارہ تھے یا نہیں؟ ۲۸۰ گناہ گناہ کی فلاسفی ۲۰۸ گناہ کی تین قسمیں ،فطرتی ،حق اللہ اور حق العباد میں کمی ۱۹۸