شہادة القرآن — Page 419
اسلام کی حامی تعلیم کی مثالیں جو مجرد قیل وقال سے سمجھ نہیں آسکتی ۳۴۹ اگر خلفائے نبیؐ بھی نہ آویں تو اسلام کی روحانیت کا خاتمہ ہے ۳۵۵ اسلام کے دوحصے ایک خدا کی اطاعت دوسرے سلطنت کی ۳۸۰ اشاعت وتبلیغ اسلام کی آزادی ۳۹۱ح کسی سلطنت میں امن اور آزادی سے رہتے ہوئے اس حکومت سے جہاد قطعی حرام ہے ۳۸۹ح حاکم سلطنت کے متعلق اسلام کے اصول اور تعلیم ۳۹۲ح دین اسلام مسلسل اور غیر منقطع خطرات میں پڑ جائے گا ۳۰۷ اسلام ترقی کرے گا اور ہر قوم میں داخل ہوگا ۳۰۶ اشتہار /اشتہارات انیس ہند میرٹھ اور ہماری پیشگوئی پر اعتراض ۲ لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک اور خبر ۳۳ بخدمت امراء رئیسان ذ ی مقدرت اور والیان ارباب حکومت ۳۴ اشتہار دربارہ کتاب براہین احمدیہ ۳۸ اس اشتہار کا انگریزی ترجمہ ۴۰ اشتہار بعنوان ’’قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَ کّٰھَا‘‘ ۴۲ ڈاکٹر کلارک کا جنگ مقدس اور مقابلے کیلئے اشتہار ۴۴ میاں بٹالوی صاحب کی اطلاع کے لئے اشتہار ۵۱ اشتہار مجریہ ۱۰جولائی ۱۸۸۸ء ۵۵ چشمہ نور امرتسر میں حضورؑ کے مقابل چھپنے والا اشتہار ۵۵ شیخ محمد حسین بٹالوی کی نسبت ایک پیشگوئی ۵۸ مارٹن کلارک کی طرف سے اشتہار مسیح موعودؑ کے مقابل چھپا ۷۲ اطلاع عام ۷۴ اعلان مباہلہ بجواب اشتہار عبدالحق غزنوی ۸۱ دوہزار کے قریب اشتہارات انگریزی اور اُردو میں طبع اور روانہ کئے گئے ۳۷۰ پارلیمنٹ لند ن کی خدمت میں دعوت اسلام کا اشتہار اورخط ۳۷۰ گورنمنٹ کی توجہ کے لائق ۳۷۸ التوائے جلسہ ۲۷دسمبر ۱۸۹۳ء ۳۹۴ اعتراضات اور ان کے جوابات اسلام پر تین ہزار سے زیادہ اعتراضات ۳۶ پادریوں کے اسلام پر اعتراضات کے جوابات ۴۶ قرآن پر اعتراض دوسرے رنگ میں توریت پر اعتراض ہیں ۶۳ آتھم کا آپ کے طرز جواب پر اعتراض ۲۰۲ مسلمان بڑامعجزہ قرآن کی فصاحت وبلاغت کا بیا ن کرتے ہیں مگر قرآن میں اس دعویٰ کا ذکر نہیں(آتھم) ۲۲۷ جبرو قدر پر اعتراض کا جواب ۲۳۱ اس اعتراض کا جواب کہ خدا کی غیر متناہی حکمت استحالا ت غیر متناہیہ پرقادر ہے تو حقائق اشیاء سے امان اٹھ جاتا ہے ۲۷ح قرآن نے خواہ نخواہ بعض کو جہنم کے لئے پید اکیا کا جواب ۲۳۳ جہاد پر اعتراض طریق مناظرہ کے مخالف ہے ۲۳۴ اسلام کے جہاد پر اعتراض کا جواب ۲۴۴ آتھم کا ایمان بالجبر کا اعتراض ۲۵۷ نبیؐ کے استغفار پر اعتراض ۲۶۰ قرآن ناحق خوف کی پرستش جائز کرتاہے (آتھم) ۲۶۹،۲۸۴ قرآن کے صفات ربانی کے مخالف ہونے پر اعتراض ۲۶۹ قرآن میں اشیاء کی قسمیں کھانے پر اعتراض ۲۷۰ قرآن میں روزہ کے اوقات سحر وافطار پر اعتراض ۲۷۰ قرآن میں لوٹ اور خرید کی عورتیں جائز رکھی گئیں(آتھم) ۲۷۱ ذوالقرنین نے آفتاب کودلدلمیں غروب ہوتے پایاکا جواب ۲۶۹،۲۷۶ جہاں چھ ماہ تک سورج نہیں چڑھتا وہاں روزہ کیونکرہوگا ۲۷۷ اعتراض قرآن نے فصاحت وبلاغت کادعویٰ نہیں کیا ۲۷