شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 420 of 502

شہادة القرآن — Page 420

نبی اسلام کے معجزات ثابت نہیں ہوئے۔کا جواب ۲۸۹ معجزات مسیح سے منکر ہونے کا الزام اور اس کا جواب ۳۷۲ح قرآن کی قسموں پراعتراض کا جواب ۲۸۱ دین کامل ہونے کے بعد مجدد ونبی کی ضرورت نہیں کا جواب ۳۳۹ گورنمنٹ کا شکر اداکرنے کے بارے میں مضمون پر اعتراض کا جواب ۳۹۲ح اعمال حسنہ خدا کے اذن سے اعمال حسنہ گناہوں کا تدارک کرتے ہیں ۲۰۹ اعمال حسنہ ادائے قرضہ کی صورت میں نہیں ۲۸۱ افتراء بٹالوی بطور افتراء کہتاہے کہ یہ عاجز ملائکہ، معراج نبوی اور معجزات کا انکاری اور نبوت کا مدعی ہے ۸۵ یہ خدا پر افتراء ہے کہ خدا نے مسیح کو خالق ہونے کا اذن دے رکھا تھا ۳۷۴ح اقنوم ہم تین خدا نہیں بناتے بلکہ تین اقانیم کو صفات الٰہیہ سے کلام میں مزین پاتے ہیں (آتھم) ۱۱۱ تین اقانیم میں اقنوم اولیٰ قائم فی نفسہٖ ہے اور دو اس ایک کے لازم وملزم ہیں(آتھم) ۲۰۳ آتھم نے اقنوم کے ذکر میں کوئی عقلی دلیل نہیں دی ۲۳۹ آتھم کا اقنوم کو مجسم تسلیم کرنا ۲۲۳ اقنو م کے معنے معین شخص کے ہیں جو مجموعہ صفات ہو ۲۵۸ تینوں اقنوم میں مابہ الامتیازکون ہے ؟ ۱۰۶ اللہ تعالیٰ جل جلالہ خدا تعالیٰ کی خدائی اس کی قدرت کاملہ سے وابستہ ہے ۲۷ حکیم مطلق نے اسرار حکمیہ غیر متناہیہ پر کسی کو محیط نہیں کیا ۲۹ ہر چیز اللہ کی آواز سنتی اور اس پر اس کا تصرف ہے ۳۰ح اس کی حکمت ایک بے انتہا حکمت ہے ۳۰ خداکے وجود کا فائدہ یہی ہے کہ دعائیں سنے ۳۲ حق اللہ اورحق العبادکی وضاحت ۱۹۸،۱۹۹ وعدہ وعید کی رعایت سے اللہ ہر نیک وبد سے معاملہ کرتاہے ۲۳۰ خدا علت العلل ہونے کی وجہ سے افعال کو اپنی طرف منسوب کرتاہے ۲۳۴ خدا کے علت العلل ہونے کی وضاحت ۲۴۲ علت العلل کا فیض کئی وسائط میں ہم تک پہنچتاہے ۲۵ خدا قبل از تنزیل کتاب کسی کا مواخذہ نہیں کرتا ۲۶۷ اللہ بدی اور کفر پر راضی نہیں ۲۶۸ جواللہ کو نہیں پہچانتا وہ قرآن کو بھی نہیں پہچان سکتا ۳۴۷ کتاب بھیج کراس کی تائید کے لئے انبیاء بھیجنے کی عادت اللہ ۳۴۱ خدا کی انبیاء کے ساتھ قدیم سے عادت ۳۶۶ خداکے قدیم قانون میں صادق کی صداقت ظاہر کرنے کی راہ ۳۶۸ صفات الٰہیہ خدا اپنی صفات میں کامل اور ازل سے ایک ہی طریق پر ہے ۳۷۹ خدا کی رحمانیت بندہ کو اپنی طرف کھینچتی ہے ۹ خد ا واحد ہے تما م اشیاء کو شئی واحد کی طرح پیدا کیا ہے ۲۸ خداتما م ذرات عالم ،ارواح اورجمیع مخلوقات کاپیدا کرنے والا ہے ۲۸ پانی سے برودت دورکرنااورآگ سے خاصیت احراق زائل کرنا خدا کی صفات کے منافی نہیں ۲۹ وہ قادر خداموجود ہے جو ہر چیز پرقادرہے ۳۲ ہرچیز کے اسباب خواہ وہ خیر ہے یاشرخدا نے پیداکئے ہیں ۲۴۱ الیہ یرجع الامرکلّہ میں خدااپنی عظمت اوراپناعلت العلل ہوناثابت کرتاہے ۲۴۰ خداوہ ذات ہے جومستجمع صفات کاملہ ہے غیرکا محتاج نہیں ۱۰۶ رحم کی صفت عام اورصفت عدل پرسبقت رکھتی ہے ۲۰۷