شہادة القرآن — Page 418
استجابت دعا (دیکھئے زیر عنوان دعا) استحالہ روح کے بغیر کوئی چیز استحالات سے بچی ہوئی نہیں ۲۸ح ہر وقت ہر ایک جسم میں استحالہ کام کرتا ہے ۲۸ح آگ ، پانی اوراجرام علوی میں بھی استحالات کا مادہ ہے ۲۸،۲۹ح استعارہ عام بول چال میں استعارہ کی مثالیں ۲۷۷ کلام مجسم کا استعارہ دنیا میں کہاں بولا جاتاہے ۲۸۸ مسیح موعود کا پیدا ہونا نفخ صور کے استعارہ میں بیان کیاگیا ہے ۳۲۱ استغفار نبیؐ کے استغفار پر اعتراض ۲۶۰ استقراء استقراء کی تعریف ۱۱۳ دلیل استقرائی اور اس کی وضاحت ۹۹ قیاس استقرائی سے الوہیت مسیح کی تردید ۸۹ استقراء کو یقین کے مرتبہ سے نظر انداز کیا جائے تو دین ودنیا کا سلسلہ بگڑ جاتا ہے ۹۰ قیاس استقرائی حقائق جاننے کے لئے اوّل درجہ کا مرتبہ رکھتا ہے ۹۱ استقراء سے ثابت ہے کہ انسان ہی رسالت کا مرتبہ پاکر آتے رہے کبھی اللہ کابیٹا نہیں آیا ۹۱ آتھم کی استقراء کے بارہ میں جرح قلت تدبر کا نتیجہ ہے ۹۹ آتھم کا استقراء کی شرح کا مطالبہ ۱۰۲ استقراء سے ثابت ہے کہ اللہ نے جو پیدا کیا وہ پھر بھی پیدا کرسکتاہے ۱۰۱ آدم وحوا میں دلیل استقراء نہیں جس کا نتیجہ ہے کہ قاعدہ عامہ میں استثناء جائز ہے ۱۰۹ استقراء کے مخالف امور قانون قدرت اور سنت اللہ میں داخل ہیں ۱۱۵ خداکے بیٹے کا رسالت لیکر دنیا میں آنا دلیل استقرائی سے مستثنیٰ ہے (آتھم) ۱۸۹ اسلام ۲۲،۲۳،۵۰،۳۰۸،۳۴۰ اسلام کی نسبت قرآن کریم کی آیات ۸۵ قرآن کی تعریف اسلام کی تعریف ہے اس کے بارہ قرآنی آیات ۸۶ خدا اسلام کے نوروں اور برکتوں کا جلوہ دکھلارہا ہے ۲۴ خدا اسلام کو مردہ مذہب رکھنا نہیں چاہتا ۲۵ اے لوگواسلام ضعیف ہوگیا ہے اور اعداء دین کا چاروں طرف محاصر ہ ہے ۳۶ اسلام پر اعتراضات کا مجموعہ تین ہزار سے زیادہ ہوگیاہے ۳۶ براہین احمدیہ میں اسلام کی سچائی دوطرح سے ثابت کی گئی ہے ۳۸ دنیا میں منجا نب اللہ سچا مذہب فقط اسلام ہے ۳۸ دنیا میں زندہ اور بابرکت مذہب اسلام ہے ۴۱ اسلام کی حقانیت کی اوّل نشانی ہے کہ اس میں ایسے راستباز پیدا ہوتے ہیں جن سے خدا ہمکلام ہوا ۴۳ اسلام کی ایک زبر دست خاصیت ۵۷ اب دنیا میں زندہ مذہب صرف اسلام ہے ۶۳ قرآن میں ہے کہ نجات صرف اسلام میں ہے ۱۵۳ سچے مذہب کی تین نشانیاں اسلام میں پائی جاتی ہے ۱۶۹ ایمانداری کی علامات اسلام لانے کے بعد ظاہر ہوتی ہیں ۲۰۰ اسلام کے جہاد پر اعتراض کا جواب ۲۴۴ جہاد یعنی لڑنے میں اسلام سے ابتداء نہیں ہوئی ۲۵۶ ضعف اسلام کے وقت اسلام کے غلبہ کی خبر ۲۷۹ اسلام کی تباہی کے بارہ میں کفار کے دعووں کی قرآن میں شہادتیں ۲۹۰ زندہ خدا اسلام کے ساتھ ہے ۳۰۷ تکمیل دین کی مثال ایک گھر سے کہ جسے بنا کر صاف رکھنا ضروری ہے ۳۴۴