سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 501 of 566

سناتن دھرم — Page 501

دعا کرو تا تمہیں طاقت ملے ۱۸ دنیا اور دین کی اغراض کیلئے اصل دعا راہ نکالنے کی دعا ہے ۵۹ سورۃ فاتحہ میں راہ راست کیلئے دعا کی گئی ۵۹ح دعا سے بڑی بڑی مشکلات حل ہو سکتی ہے ۴۴۸ قبولیت دعا کےُ گر ۲۱ دعا کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۳۲ انجیلی دعا کا سورۃ فاتحہ سے لطیف مقابلہ ۳۲تا۳۵،۵۲تا۵۴ ہماری دعاؤں کی قبولیت خدا کی رضا پر موقوف ہے ۳۹۰ دنیا دنیا کے امتحان کی دو قسمیں اور اس کی تشریح ۲۳،۲۴ دنیا وی زندگی کھیل تماشا ہے ۲۷۶ دنیا اور دین کی اغراض کیلئے اصل دعا راہ نکالنے کی دعا ہے ۵۹ دنیا ہزاروں بلاؤں کی جگہ ہے ۱۳ دوسری قومیں خدا کو چھوڑنے کی وجہ سے دنیا کے امتحان میں ڈالی گئی ہیں ۲۳ تعصب اور دنیا پرستی ایک لعنتی روگ ہے ۱۰۷،۱۰۸ دوا کوئی بھی دوا خدا کے اذن بغیر مؤثر نہیں ہوتی ۲۲۸ دوا اور تدبیر سے ممانعت نہیں مگر ان پر بھروسہ کرنے سے ممانعت ہے ۱۳ دوا تو ظن پر ہی مبنی ہوتی ہے ۲۲۹ دین دنیا اور دین کی اغراض کیلئے اصل دعا راہ نکالنے کی دعا ہے ۵۹ دین ایک موت چاہتا ہے ۴۷۵ ر۔ز رجوع آتھم کی پیشگوئی میں رجوع شرط تھی ۶ آتھم کا رجوع کرنے کی تفصیل ۶،۱۰۹،۱۱۶ رعایت اسباب حد اعتدال تک رعایت اسباب کرو ۲۲ خدا بغیر رعایت اسباب کے بھی رحمت نازل کر سکتا ہے ۲،۳ غیر قومیں بکلی اسباب پر گر گئی ہے ۲۲ رگ وید رگ وید میں عناصر پرستی کی تعلیم کی آیات ۳۹۹ روح ابدیت انسانی روح کے لیے محض عطیہ الٰہی ہے ۳۸۲ روح القدس سچا فلسفہ روح القدس سے حاصل ہوتا ہے ۲۴ روح القدس کا انعام ۸۳ جب تک روح القدس جو زندگی بخشتا ہے انسان میں داخل نہ ہو تب تک انسان کمزور اور تاریکی میں پڑا ہوتا ہے ۴۵ ہمارے نبی ؐ پر روح القدس ہر ایک تجلی سے بڑھ کر ہے ۸۳،۸۴ آنحضرت پر روح القدس پر کامل شکل میں نازل ہو نے کی حکمت اور اس کی تفصیل ۸۴ ہر ایک جو آسمانی فیض سے بذریعہ روح القدس اخلاق کا حصہ نہیں پاتا وہ اخلاق کے دعویٰ میں جھوٹا ہے ۴۵ نزول قرآن و انجیل کے وقت روح القدس کے متمثل ہونے میں فرق ۲۷ روح القدس کے اترنے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا ۲۵ تمہیں بغیر یقین کے روح القدس نہیں مل سکتا ۶۶ حضرت مسیح موعود ؑ نے روح القدس کی تائید سے قصیدہ بنایا ۱۴۶ روزہ صوم کا تارک گمراہ ہے ۲۸۹ زکٰوۃ ہر ایک جو زکٰوۃ کے لائق ہے وہ زکوۃ دے ۱۵