سناتن دھرم — Page 502
چاہیے کہ زکٰوۃ دینے والا اسی جگہ اپنی زکوۃ بھیجے ۸۳ زکوٰۃ کو چھوڑنے والا گمراہ ہے ۲۸۹ س۔ش ساعۃ لفظ ساعۃ کی تفسیر ۱۳۰ مسیح کے وقت ساعۃسے مراد اور اس کا پورا ہونا ۱۲۹تا ۱۳۱ سچ قوم کے ڈر سے جھوٹ بولنا نجاست کھانے سے بدتر ہے ۴۴۹ سچی باتوں کو نرمی کے لباس میں بتاؤ ۳۳۶۵ سلسلہ محمدی موسوی سلسلہ اور محمدی سلسلہ میں مماثلت ۵۲،۵۳ کے عقائد ۳۶۸ پنڈت دیانند سے قبل ملک میں سارے ہندو ی تھے ۳۶۸ یوں کو حضرت مسیح موعود ؑ کی شاباش ۴۷۹ آریوں کا نام برہشت رکھنا ۳۷۲ یوں کی مدد کا وعدہ ۴۸۰ وید میں عناصر پرستی موجو د ہے ۴۰۱،۴۰۲ کے بزرگ ۳۸۸ اس کلجگ کے زمانہ میں وہ ایک آخری اوتار کے منتظر ہیں ۴۷۵ آریہ سماجیوں سے والے بہتر ہیں ۴۷۴ سنت ہدایت کا دوسرا ذریعہ سنت ہے ۲۶ح سنت سے کیا مراد ہے ۲۶ح،۲۰۹،۲۱۰ سنت کی تعریف ۶۴،۲۱۰ دوسرا ذریعہ ہدایت اور اس کی تشریح ۶۱ سنت وہ راہ ہے جس پر آنحضرت ؐ نے عملی طور پر صحابہ کو ڈال دیا ۶۲ سنت اور حدیث ۶۱ح،۲۱۰ سنت اور حدیث ایک چیز نہیں ۶۳،۲۰۹ح اسلامی ہدایتوں پر قائم ہونے کے لیے تین چیزیں ۲۰۹تا۲۱۲ سورج سورج جسمانی طور پر رحمانیت کا مظہر ہے ۴۱۴،۴۱۵ سورج کے خواص ۴۰۹،۴۱۴ لفظ رحمان سے سورج کو دیوتا ماننے والوں کا رد ہے ۴۱۴ مادی اور روحانی سورج میں مماثلت ۴۰۹ شراب امیر شراب پیتا ہے تو ماتحتوں کا گناہ بھی اس کے سر پر ہے ۷۰ شراب کے نقصان ۴۳۳ شراب کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ شراب تقویٰ کو اڑاتی ہے ۴۳۳،۴۳۴ شراب اور خدا ترسی ایک وجود میں اکٹھی نہیں ہو سکتی ۴۳۴ قرآن انجیل کی طرح شراب کو حلال نہیں ٹھہراتا ۷۱ح شرک مناسب طریق پر اسباب کا اختیار کرنا درست ہے ۲۲۴ اسباب کی پیروی شرک کی اصل ہے ۲۲۳ شرک سے بکلی پرہیز کرو ۲۸ شیعہ حضرت حسین کے بارے میں شیعوں کا مبالغہ کرنا ۱۸۱،۱۹۳ متعہ کے بارے میں شیعہ مذہب کے پاس خد اکے کلام سے کوئی سند نہیں ۴۴۳