سناتن دھرم — Page 493
کلید مضامین ا اللہ تعالیٰ اللہ کے مختلف زبانوں میں مختلف نام ۴۷۸ خدا متغیر نہیں ہے ۴۶۱ قرآن کا پیش کردہ خدا زندہ خدا ہے ۴۵۹ خدا تعالیٰ کی عظمت اور جبروت کے چار مظہر ۴۵۵ خدا نے ہر ایک چیز کو اٹھا رکھا ہے ۴۵۵ خدا کا وجود زمین وآسمان ہر جگہ موجود ہے ۴۵۴ خدا عرش پر بیٹھا ہوا ہے ۴۵۳ توحید پھیلانے کے لیے اپنی تمام طاقت سے کو شش کرو ۱۱ اللہ تعالیٰ کی جناب میں پاکیزہ ہی قبول ہوگا ۱۲ خدا نے ہر مدعا کے حصول کیلئے ایک راہ رکھی ہے ۵۹ حد سے تجاوز کرنے والوں پر خدا قہر نازل کرتا ہے ۱۹۰ اللہ تعالیٰ کامل قدرت والا ہے ۲۲۸ اللہ کے دیدار سے ہی پاکیزگی حاصل ہوتی ہے ۲۷۵ خدا سے پیار آسمانی گواہی سے ثابت ہوتا ہے ۸۲ خدا نے اپنی کامل قدرت سے ہر ایک چیز کو بنایا ۳۶۳ خدا کی حمایت بدی کا بدی سے جواب نہ دینے والوں کے ساتھ ہے ۳۶۵ دنیا کی چیزوں کے تمام ذرات خدا کی آواز سنتے ہیں ۴۶۲ علم طبعی اور علم ہیئت کا خدا کی طرف منسوب ہونا ۴۶۲ خدا ہر ایک چیز کا بالذات علم رکھتا ہے ۴۶۰،۴۶۱ خدا تعالیٰ جو زمین و آسمان کا خدا ہے اس کے علم اور تصرف سے کوئی چیز باہر نہیں ۲ خدا کے کلام کو صحیح سمجھنے والے کون ہیں ؟ ۴۷۳ آسمان کی ظاہری ربوبیت حقیقی ربوبیت کا ایک ظل ہے ۴۱۴ خدا کے متعلق مختلف مذاہب کی تعلیم ۳۷۶ جب سے خدا تعالیٰ نے آسمان اور زمین کو بنایا کبھی ایسا اتفاق نہ ہوا کہ اس نے نیکوں اور ہلاک و تباہ کیا ہو ۲۰ خد ا پر ہرگز موت نہیں آسکتی ۳۸۲ انسانی آئینہ میں خدا کی صفات کا ظہور ۳۸۹ اس کی قدرت ایجاد کو شناخت کرنا ہی اسے شناخت کرنا ہے ۴۲۴ مخلوق کے اجرام میں خدا کی طاقت کی مثال ۴۲۳ خدا قوتوں اور خاصیتوں کو اپنی قدرت سے پیدا کرنے والا ہے ۳۸۵ نظام عالم کی وابستگی چار قسم کی ربوبیت سے ہے ۴۱۲ اللہ تمام اندرونی کیفیتوں ،قوتوں اور خاصیتوں کو جاننے والا ہے ۳۹۴ بنانے والے اور غیر بنانے والے کا علم برابر نہیں ہوتا ۳۹۲ خدا کی تقدیس کے بارے میں قرآن اور بائبل کی تعلیم کا موازنہ ۳۲تا۳۴ تمہارا خدا کامل اور قادر خدا ہے ۲۳ خدا کا فرشتوں اور انسانوں کے متعلق دو قانون اور انکی تشریح ۳۶ تمام لوازم بادشاہت کا بیان سورۃ فاتحہ میں ہے ۳۹ خدا زیادہ اپنی زمینی بادشاہت سے پہچانا گیا ۴۱ خدابغیر رعایت اسباب کے بھی رحمت نازل کرسکتا ہے ۲،۳