سناتن دھرم — Page 492
خدا پاک ہے جو چاہتا ہے کرتا ہے ۹۷ دیکھ میں نے تجھے شفا دے دی ۴۳۵ قادیان میں سخت بربادی افگن طاعون نہیں آئے گی۔۔۔۲ لوگ تمہارے ناکام رہنے کے لئے بڑی کوشش کریں گے ۷۹ میں طاعون کی موت سے تمہیں بچاوں گا ۳۹۰،۳۹۱،۴۴۸ میں ہر یک ایسے شخص کو طاعون کی موت سے بچاوں گا جو اس گھر کی چار دیوار میں ہو گا۔۔۔۲ وہ تیرے سلسلہ کو اور تیری جماعت کو زمین پر پھیلائیگا ۹۷