سناتن دھرم — Page 494
اللہ کے قول ’’نیا آسمان اور نئی زمین‘‘ بناننے کی تشریح ۷ اس زمانہ میں اللہ کے آسمانی علوم کا ایک دریا جاری ہے ۸ خارق عادت تبدیلی کے وقت خارق عادت قدرت کا اظہار ۳،۱۱،۲۳۱ رحمت کے نشان دکھانا خدا کی عادت ہے ۱۱ قادر ،قیوم ،خالق الکل خدا اور اس کی دوسری صفات کا ذکر ۱۰،۱۱ انسان جب تک خود خدا کی تجلی سے اور خدا کے وسیلہ سے اس کے وجود پر اطلاع نہ پاوے تب تک وہ خدا کی پرستش نہیں کرتا بلکہ اپنے خیال کی پرستش کرتا ہے ۴۳۵ح خدا تعالیٰ کی انسان کے پاتال تک نظر ہے ۱۲ ہمارا بہشت ہمارا خدا ہے ۲۱ خدا ایک پیارا خزانہ ہے ۲۲ سچی خوشحالی کا سرچشمہ خدا ہے ۲۴ خداکے غضب کے مستولی ہونے پر اس کا قہر ظالموں پر جوش مارتا ہے اور آنکھ خاص لوگوں کی حفاظت کرتی ہے ۳ انسان جب تک خود خدا کی تجلّی سے اور خدا کے وسیلہ سے اس کے وجود پر اطلاع نہ پاوے تب تک وہ خدا کی پرستش نہیں کرتا بلکہ اپنے خیال کی پرستش کرتا ہے ۴۳۵ح آریہ ۴۷۸ ان کا پرمیشر کامل علم نہیں رکھتا ۳۹۱ نیوگ کے مقابلہ میں متعہ کا جواز پیش کرنا ۴۴۲ نیوگ کے لیے اخبار میں مندرج ایک خط کا ذکر ۴۴۵ح ذرہ ذرہ کو خدا کی ازلیت میں شریک قرار دیتے ہیں ۳۸۲ خدا کی چار صفات کو چار دیوتاؤں کی طرف منسوب کرتے تھے ۴۵۹ح نفس ،بنی نوع،قوم کے متعلق آریوں کی تعلیم ۴۳۲ آریوں کا خدا روح اور ذرہ کو پیدا کرنے پر قادر نہیں ۴۵۰ آریوں کا پرمیشر صرف معمار یانجار ہے ۴۶۱ وید کا خدا تغیرات کا مالک نہیں ہے ۴۶۲ روح اور جسم قدیم سے ہیں تو پھر خدا کے وجود پر کونسی دلیل قائم ہوئی ۳۸۳ آریوں کا دعویٰ کہ وید میں توحید کی تعلیم ہے ۳۹۸ اگر وید میں توحید کی شرتیاں ہیں تو پیش کریں ۴۰۲ آریہ قوم میں پرستش کی اقسام ۴۰۴ آریوں کوبت پرستی سے بہت محبت ہے ۴۰۶تا۴۰۸ آریوں کی شوخی حد سے بڑھ گئی ہے ۴۷۵ آریوں کا خدا قصوں کا خدا ہے ۴۴۸ آریوں کا پرمیشر بجز معمار یا نجار کی حیثیت سے زیادہ مرتبہ نہیں رکھتا ۴۶۱ سے آریہ سماجی ہونے والوں میں سے کتنوں نے وید پڑھے تھے ۳۶۸ آریوں کو اپنی وید دانی ثابت کرنے پر ۱۰۰۰ روپے کا انعام ۳۶۹،۳۷۰ آریہ میں پاکیزہ نیک چلنی کے لئے کیا تعلیم ہے ۴۳۸ قادیان کے آریوں کا طاعون کے بارے میں خیال ۳۶۷ والے آریوں کے نام برہشٹ اور ملیچھ رکھتے ہیں ۳۷۲ مہاپرلو کے قائل ہیں مگر وہ پیشگوئی اب تک پوری نہیں ہوئی ۴۵۱ اس بات کا رد کہ شبنم کے ذریعہ روح اترتی ہے ۴۴۲