روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 711 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 711

61 ۳۔گوتم بدھ نے ایک اور آنے والے بدھ کی پیشگوئی کی جس کا نام متیّا بیان کیا تھا۔وہ کتابیں جن میں یہ پیشگوئی پائی جاتی ہے ۸۰ ۴۔بدھ کے چھٹے مرید کا نام یسا تھا ۸۵ ۵۔بدھ کا ایک جانشین راحولتا کے نام سے گزرا ہے ۸۸ تاریخی کتابوں سے شہادتیں بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل کی وجہ سے مسیح کا ان ملکوں میں آناناگزیرہے ۱۔ڈاکٹر برنیر کی کشمیریوں کے بنی اسرائیل ہونے کی گواہی ۹۴ ۲۔فارسٹر نامی انگریزی کی گواہی ۹۵ ۳۔ایچ ڈبلیو بلیو سی ایس آئی کی گواہی ۹۵ ۴۔کتاب طبقات ناصری کی گواہی ۹۵ ۵۔ای بیلفور کی گواہی ۹۶ ۶۔ڈاکٹر وولف کی گواہی ۹۶ ۷۔پرسٹر جان کی گواہی ۹۶ ۸۔ڈاکٹر مور کی گواہی ۹۷ ۹۔فرانسیسی سیاح فرائر کی گواہی ۹۷ ۱۰۔ربی بن یمین کی گواہی ۹۷ ۱۱۔جوزی فس کی گواہی ۹۷ ۱۲۔سینٹ جیروم کی گواہی ۹۷ ۱۳۔جی ٹی ویگن ایف جی ایس کی گواہی ۹۸ ۱۴۔جیمز برائیس کی گواہی ۹۸ ۱۵۔کرنیل جی بی میلس کی گواہی ۹۹ ۱۶۔جی پی فرائر کی گواہی ۹۹ ۱۷۔خواجہ نعمت اللہ ہراتی کی گواہی ۱۰۱ ۱۸۔اے کے جانسٹن کی گواہی ۱۰۴ ۱۹۔سول اینڈ ملٹری گزٹ کے ایک مضمون کی گواہی ۱۰۴ واقعہ صلیب اور اسکی تفصیل حضرت مسیح علیہ السلام جس دن صلیب پر چڑھائے گئے وہ جمعہ کا دن تھا ۲۴۳ صلیب کے وقت سخت آندھی آئی سخت تاریکی چھاگئی ڈرانے والا زلزلہ آیا ۲۴۳ یہود کا سبت کی وجہ سے حضرت مسیح کو صلیب سے اتارنا ۲۳ یہود ہمیشہ اس بات کا جواب دینے سے قاصر رہے کہ کیونکر حضرت مسیح کی جان ہڈیاں توڑ ے بغیر صرف دو تین گھنٹہ میں نکل گئی ۵۱ مسیح کو صلیب دینے کے وقت بھونچال کے ذریعہ یہود پر بزدلی، خوف اور عذاب کا اندیشہ طاری کردیا ۵۲ فرشتے کا پلاطوس کی بیوی سے کہنا کہ اگر یسوع مسیح کو پھانسی مل گئی تو تمہاری خیر نہیں ہے ۱۲۴،۱۲۵،۱۲۵ح،۲۴۲ پیلاطوس کا مسیح کے بارہ میں کہنا کہ میں اس میں کوئی گناہ نہیں دیکھتا ۱۲۵ح حضرت مسیح نے تمام رات سجدہ میں گر کر جناب الٰہی میں دعا کر کے گزار دی ۳۰ ایک باغ میں اپنی رہائی کے لئے تمام رات دعا کرنا ۲۴۰ انجیل برنباس میں آپ کو صلیب ملنے سے انکار ۲۴۰ صلیب پر نہیں مرا نہ کوئی نیا جلالی جسم پایا بلکہ ایک غشی کی حالت ہوگئی جو مرنے سے مشابہ تھی ۲۶ پسلی چھیدنے سے خون نکلا جبکہ مردہ کا خون جم جاتا ہے ۲۷ مسیح کو مردہ قرار دینا ایک بہانہ تھا جو انہیں کی ہڈیاں توڑنے سے بچانے کے لئے بنایا گیا تھا ۲۸ صلیب کے وقت خدا کے حضور دعائیں کرنا ۵۱۶ حضرت مسیح علیہ السلام کو جب صلیب پر چڑھایا گیا تو بے اختیار ان کے منہ سے نکلا۔ایلی ایلی لما سبقتانی