روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 710 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 710

60 ۶۔مرقس ۴۴۔۴۲؍۵ میں پلاطوس کا قول کہ ایسا جلد مر گیا؟ ۲۷ ۷۔یوحنا ۳۴۔۳۱؍۱۹ کے مطابق مسیح کی ہڈیاں نہ توڑی جانا اور ایک سپاہی کے پسلی چھیدنے سے خون اور پانی نکلنا ۲۷ ۸۔یوحنا ۱۲؍۱۹ میں پلاطوس کی بیوی کا خواب اور پلاطوس کی تدبیر۲۸ ۹۔متی ۴۶۔۳۶؍۲۶ کے مطابق مسیح کی ایلی ایلی لما سبقتنی کی دعا ۳۰ ۱۰۔مسیح، موسیٰ ؑ اور نبی کریمؐ کے قتل کرنے کے لئے مشورے اور تینوں کا بچایا جانا ۳۱ ۱۱۔متی ۳۶۔۳۵؍۲۳ میں پیشگوئی کہ یہود کا نبیوں کو قتل کرنے کا سلسلہ زکریا نبی پر ختم ہو گیا تھا ۳۴ ۱۲۔متی ۲۸؍۱۶: ان میں سے جو یہاں کھڑے ہیں بعضے ہیں کہ جب تک ابن آدم کو اپنی بادشاہت میں آتے دیکھ نہ لیں موت کا مزہ نہ چکھیں گے۔۳۵ ۱۳۔متی ۳۰؍۲۴ میں ہے کہ ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے جبکہ آسمان سے ایسے علوم اور شہادتیں پیدا ہو جائیں گی جو آپ کی الوہیت یا صلیب پر فوت ہونے یا آسمان پر آنے اور جانے کے عقیدہ کا باطل ہونا ثابت کر دیں گی ۳۸ ۱۴۔متی ۵۲؍۲۷ میں ہے: اور قبریں کھل گئیں اور بہت لاشیں پاک لوگوں کی جو آرام میں تھیں اٹھیں اور اٹھنے کے بعد قبروں میں سے نکل کر اور مقدس شہر میں جا کر بہتوں کو نظر آئیں ۴۱ ۱۵۔اس اعتراض کا جواب کہ انجیلوں میں تو بار بار ذکر ہے کہ مسیح ؑ فوت ہو گئے اور زندہ ہو کر آسمان پر چلے گئے ۴۶ قرآن سے شہادتیں ۱۔وما قتلوہ وما صلبوہ ولکن شبہ لھم ۵۱ ۲۔وجیھا فی الدنیا والآخرۃ ومن المقربین ۵۲ ۳۔وجعلنی مبارکا اینما کنت اورومطھرک من الذین کفروا ۵۴ احادیث سے شہادتیں ۱۔مسیح کی عمر ایک سو پچیس برس ہوئی ۵۵ ۲۔کنزالعمال کی حدیث: اوحی اللہ تعالٰی الی عیسٰی ان یٰعیسٰی انتقل من مکان الی مکان لئلا تعرف فتوذی۵۶ ۳۔کان عیسٰی ابن مریم یسیح فاذا امسی اکل بقل الصحراء ویشرب الماء القراح ۵۶ ۴۔قال احب شیء الی اللّٰہ الغرباء قیل ای شیء الغرباء، قال الذین یفرّون بدینھم و یجتمعون الٰی عیسی ابن مریم۵۶ طبابت کی کتابوں سے شہادتیں ۱۔مرہم عیسیٰ کے نسخہ کا ذکر اور اس نسخہ کی مفصل تحقیق ۵۶ ۲۔ان کتب کی فہرست جن میں یہ نسخہ پایا گیا ۵۸ ۳۔اس اعتراض کا جواب کہ یہ مرہم نبوت کے زمانہ سے پہلے یا نبوت کے زمانہ کی چوٹوں کے لئے یہ بنائی گئی ۶۲ ۴۔مقدر تھا کہ صلیبی اعتقاد کا خاتمہ مسیح موعود کے ہاتھ سے ہو اس لئے کسی کا ذہن اس کی طرف نہیں گیا ۶۴ تاریخی کتب سے شہادتیں اسلامی کتابوں سے شہادتیں ۱۔کتاب روضۃ الصفا کا حوالہ جس میں مسیح کی سیاحت کا ذکرہے۶۶ ۲۔حضرت مسیح کے سفر کا نقشہ ۶۸ ۳۔سراج الملوک میں مسیح ؑ کی نسبت لکھا ہے: راس الزاھدین وامام السائحین ۷۱ ۴۔لسان العرب میں ہے:قیل سمی عیسی بمسیح لانہ کان سائحا فی الارض لا یستقر ۷۱ بدھ مذہب کی کتابوں سے شہادتیں ۱۔بدھ کا خطابوں اور واقعات میں مسیح سے مشابہ ہونا ۷۲ ۲۔بدھ اور مسیح کی اخلاقی تعلیم میں مشابہت