روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 712 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 712

62 مسیح کی جان بچانے کے لئے خدائی تدبیر ۵۲ صلیبی موت سے نجات کے زمینی اور آسمانی اسباب ۲۲ پلاطوس کا مسیح کے چھڑانے میں حکمت عملی دکھانا ۲۸ قیصر کی نیک نیتی کے مطابق اللہ کا آپ کو اتارنا ۱۱۸ آپ کے مصلو ب اور ملعون ہونے کے عقیدہ کی تردید ۱۷،۱۲۴ کشمیر اور ہندوستان وغیرہ کی طرف سفر آپ ؑ کا نام سیاح بلکہ سیاحوں کا سردار رکھا جانے کے سبب ۵۵ ، ۷۱ مسیح کا جان بچانے کے لئے جلیل کی طرف ۷۰ کوس کا سفر کرنا ۴۹ صلیب سے زندہ بچنے اور قوم سے ملنے کی پیشگوئی ۱۶ نصیبین کی طرف سفر کی غرض ۶۹ نصیبین کی راہ سے افغانستان آنا ۱۲۳ آپ کے افغانستا ن میں آنے کے امکان کا ذکر ۷۰ تبت کی طرف جانے کا ثبوت ۸۲ صلیب سے بچایا جانا اور کشمیر جانا ۴۹۹ کشمیر کی طرف آنے کا مسیح ؑ کے سفر کا نقشہ ۶۸ کشمیر کی طرف سیاحت کے ارادہ کا مقصد ۶۹ حضرت مسیح کے سفر کا راستہ ۶۹ کشمیر کی طرف حضرت عیسیٰ ؑ کی ہجرت ۱۴۴ اپنی ان قوموں کی طرف جانا جو کشمیر میں اور تبت میں تھیں ۱۷ پنجاب اور کشمیر کے علاقہ میں آپ کو بڑی وجاہت ملی ۵۳ حضرت مسیح کا پنجاب آنا اور اس کا مقصد ۶۹ آریوں کا کہناکہ ہندوستان کے سفر کیے بعد بدھ مذہب کی باتیں سن کر بعد میں وطن جا کر اسی کے موافق انجیل بنالی ۷۵ واقعہ صلیب سے قبل ہندوستان آنے کا عقیدہ کا رد ۷۵ کوہ پغمان میں مسیح کا رہنا ۱۲۴ حضرت مسیح کے سفر ہندوستان کی علت غائی ۱۰۷ حضرت مسیح ؑ اور حضرت بدھ ؑ آپ کے بدھ کے مرید ہونے کے عقیدہ کا رد ۸۵ بدھ او ر مسیح کی مشابہتیں ۷۲،۷۸،۹۰ حضرت مسیح کے ذریعہ بدھ کے پیروکار وں کی ہدایت کے لئے دو طرح کے اسباب پیدا کئے جانا ۸۲ بدھ مذہب کے عالموں کا بعض علامتیں لکھ کر مسیح کو بدھ اور بدھ کو مسیح قرار دینا ۷۶ حضرت مسیح ؑ اور حضرت یونسؑ دونوں میں مشابہت ۱۶،۱۲۳ یونس نبی کے مطابق معجزہ دکھانا ۱۲۵ اگر حضرت مسیح قبر میں مردہ داخل ہوا تھا تو اس کو یونس کے قصے سے کیا مشابہت ۲۳۴ حضرت مسیح ؑ اور یہود یہود ان کے جی اٹھنے کے معجزہ کو پوشیدہ رکھنا چاہتے تھے ۴۸ یہودیوں کے حضرت مسیح پر کئے جانے والے اعتراضات ۴۲۱ح یہود کا آپ پر بہتان لگانا ۵۱۴ یہود مسیح کو باغی ٹھہراتے ہیں ۲۸ بعض یہود کا عقیدہ کہ ہم نے مسیح کو تلوار سے قتل کیا اوراس کا رد ۵۱ مسیح کے طریق تعلیم کی وجہ سے یہود کا اعتراضات کرنا ۴۵۳ ح ح نصاری اوریہود کا آپ پر تہمت لگانا ۵۴ ان کے خلاف قتل اور تکذیب کے منصوبے بنانے کا ذکر ۳۵۷ الوہیت مسیح نصاریٰ کا خواہ نخواہ آپ کو خدا کا بیٹا قرار دینا ۵۷۵ الوہیت مسیح کا ردّ ۱۶۱ مسیح ابن مریم کی خدا ئی کے حوالے سے یورپ اور ایشیا کے پادروں کو نشان نمائی کے ایک ایک سال عرصہ کی مہلت ۱۶۰