روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 698 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 698

48 میں زور سے اور دعوے سے کہتا ہوں کہ جس کسر صلیب کا بخاری میں وعدہ تھا اس کا پورا سامان مجھے دیا گیا ہے ۱۶۸ مسیح موعود کا کام ہے کہ دلائل واضح سے عیسائی مذہب کو گرا دے نہ کہ تلواروں اور بندوقوں سے لوگوں کو قتل کرتا پھرے جن حقائق کے کھلنے سے عیسائیت کو شکست آئی تھی وہ حقائق بفضلہ تعالیٰ میرے ہاتھ پر کھل گئے ۲۴۵ وہ مجدد جو اس چودھویں صدی کے سر پر بموجب حدیث آنا چاہیے تھا وہ یہی راقم ہے ۱۶۵ اگر کوئی کسی اخبار میں شائع کردے کہ نشان دیکھنے سے وہ مسلمان ہو جائے گا تو ایک سال سے پہلے وہ نشان دیکھ لے گا ۱۴۰ مشرق اور مغرب کی روحوں کو اسلام کی دعوت ۱۴۱ اکثر اللہ تعالیٰ مجھے بتلا دیتا ہے کہ وہ کس قسم کا انعام کرنا چاہتا ہے کل تو یہ کھائے گا، یہ پیئے گا، یہ تجھے دیا جائے گا ویسا ہی ظہور میں آجاتا ہے ۲۰۰ صداقت حضرت اقدسؑ مخالفین کے لئے بطور حجت آپ کو قبل از بعثت پاک زندگی عطا کیا جانا ۲۸۳،۲۸۵ مسیح موعود کے زمانہ کی علامات کا پورا ہونا ۱۱۶ میری سچائی کے لئے یہ کافی حجت ہے کہ میرے مقابل پر کسی قدم کو قرار نہیں اب جس طرح چاہو اپنی تسلی کر لو ۲۴۹ مامورین کی تمام علامتیں آپ میں پوری ہوئیں ۱۳۷ نبی کریمؐ کی روحانی زندگی کے باعث تین ہزار نشانات کا ظہور ۱۴۰ آپ کی آمد سے دماغوں میں روشنی، دلوں میں توجہ اور قلموں میں زور اور کمروں میں ہمت کا پیدا ہونا ۶۴ صلیب کے مشابہ وقت کا آپ پر آنا مگر خدا کا بچانا ۵۲۱ح چالیس برس کا ہونے پر الہام و کلام سے مشرف کیا جانا ۲۸۳ بذریعہ الہام آپ کو صدی کا مجدد اور صلیبی فتنوں کا چارہ گر ہونا ظاہر کیا گیا ۲۸۳ اللہ تعالیٰ کا آپ کی تائید و تصدیق کے لئے کئی طرح کے نشانات نازل کرنا ۴۰۵ فقراء اور مشائخ اور صوفیوں کو ایک سال کے اندر اندر نشان نمائی کی دعوت ۱۷۰ حضرت اقدسؑ اور مخالفین آپ کے مخالفین کا صدہانشانوں کو دیکھ کربھی فائدہ نہ اٹھانا ۱۴۷ آپ کی بعض مشروط پیشگوئیوں پر مخالفین کا اعتراض کرنا ۱۴۸ حضرت عیسیٰ کے مع جسم آسمان پر جانے یا مع جسم آسمان سے آنے کے حوالہ سے مولویوں کو مقابلہ کی دعوت ۵۴۳ مسلمانوں کا آپ کو انواع و اقسام کی ایذا دینا ۱۵۵ مولویوں کا آپ کی بھرپور مخالفت کرنا ۴۹۲ مولویوں کا اعتراض کہ یہ شخص انگریزی سلطنت کی حد سے زیادہ تعریف کر تا ہے ۱۵۵ عبدالحق غزنوی کے اعتراضات اور ان کے جوابات ۵۳۴ دعویٰ مسیح موعود اور مہدی معہود کے بعد تمام لوگوں کا میری تباہی اور قتل کے منصوبے بنانا ۴۵۲ سید احمد کا اپنے ایک خط میں حضرت اقدسؑ کی کتابوں کو لغو اور بے سود قرار دینا ۴۶۷ حضرت اقدسؑ سے ایک مرتبہ سید احمد کا ٹھٹھا کرنا ۴۶۷ قبولیت دعا کے حوالے سے سید احمد خاں کو ۴۰ روز اپنے پاس رہنے کی دعوت ۴۷۰ بٹالوی کا اعتراض کرنا کہ جس مقدمہ کا فیصلہ ۲۴ فروری ۱۸۹۹ء کو ہوا حضرت اقدس اس میں بری نہیں بلکہ ڈسچارج ہوئے تھے۔اس کا جواب