روئداد جلسۂ دعا — Page 699
49 بٹالوی کا گورنمنٹ کو یہ خبر دینا کہ حضرت اقدس ؑ اس کی کی نسبت اچھے خیالات نہیں رکھتا ۴۵۴ مخالفین کو ضال اور جادۂ صدق سے دور سمجھنا ۴۳۲ میں کسی مسلمان کو کافر نہیں جانتا ۴۳۴ میرا اور ڈپٹی عبداللہ آتھم کا مقابلہ کسی میرے دعوے کے متعلق نہ تھا بلکہ آتھم کہتا تھا کہ قرآن خدا کا کلام نہیں اور میں کہتا تھا کہ عیسائی اپنی اصلیت پر نہیں ۵۵۰ عبدالحق سے مباہلہ سے پہلے میری عزت ایک قطرہ کے موافق تھی اور اب مباہلہ کے بعد ایک دریا کی مانند ہے ۵۴۸ مباہلہ کے بعد حضور ؑ کو ملنے والی فتوحات اور عبدالحق کو ملنے والی ذلتوں کا ذکر ۵۴۹ مباہلہ کے بعد تیس ہزار روپیہ مجھے بھیجا گیا مگر عبدالحق کو دو روپے کا منی آرڈر بھی نہیں آیا ۵۴۷ مباہلہ کے بعد نصرت کا نشان ۵۴۸ مسلمانوں کو دعوت کہ جلسہ کر کے عام اعتراض کریں کہ فلاں پیشگوئی جھوٹی نکلی اور حاضرین بھی قسم کھائیں کہ جھوٹی نکلی تو میں توبہ کروں گا ورنہ توبہ ہو کر اس جماعت میں شامل ہو جاؤں گا۱۵۵ اپنی تصدیق کے لئے لالہ شرمپت سے اولاد کی قسم دے کر پوچھنے کا کہنا ۱۵۳ح ح گورنمنٹ کی زیر نگرانی مخالفین کو نشان نمائی کی دعوت ۴۹۴ مسلمانوں میں سے فقراء اور مشائخ اور صوفیوں کو ایک سال کے اندر اندر نشان نمائی کی دعوت ۱۷۰ مولویوں کا آپ کو کافر ٹھہرانا اور اس کی دو وجوہات ۱۳ اپنے اور مخالفین کے درمیان فیصلے کی دعا ۱۷۱ آپ کے مقابل پر علماء کا عاجز آجانا ۳۳۹،۳۴۰ پادریوں کو دعوت مقابلہ دینا کہ حضرت مسیح اور حضرت محمدؐ میں سے روحانی برکات اور افاضات کی رو سے کون زندہ ہے ۱۶۰ عیسائیوں کا ایک عیب دور کرنے کے لئے خدا کا حضرت اقدس کی مدد کرنا ۱۲۳ عیسائی مؤلفین کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے کی وجہ۴۹۰ ڈاکٹر مارٹن کلارک کا اقدامِ قتل کا مقدمہ دائر کرنا ۳۲ حضرت اقدسؑ اور دیگر انبیاء الہام میں آپ کا نام آدم رکھا جانا ۲۸۸ حضرت آدم ؑ کی خُو اور طبیعت پر آنا ۴۷۷ حضرت آدم ؑ کے ساتھ مشابہتیں ۴۷۹ بعض مشابہتوں کی وجہ سے آپ کا نام ابراہیم رکھا جانا۲۸۵ح لیکھرام کی پیشگوئی کے حوالے سے حضرت اقدس علیہ السلام کی حضرت موسیٰ سے مشابہت ۴۰۱ آپ کا نام عیسیٰ رکھا جانا ۲۸۳،۲۸۴ آپ کے عیسیٰ کہلانے کی وجہ ۱۱۷ حضرت عیسیٰ پر آپ کی جزوی فضیلت جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے۴۸۱ براہین احمدیہ میں یہ لکھنا کہ خود عیسیٰ دوبارہ آئے گا مگر خدا کا متواتر وحی سے اسے فاسد عقیدہ قرار دینا ۴۸۵ مسیح ناصری کے نام پر آنا تاکہ صلیبی عقائد کی غلطی کو ظاہر کردے۸۶ حضرت عیسیٰ کے مع جسم آسمان پر جانے یا مع جسم آسمان سے آنے کے حوالہ سے مولویوں کو مقابلہ کی دعوت ۵۴۳ بڑا بھاری معجزہ مسیح کی وفات کا ثبوت اور اس کا پتہ دینا ۱۴۵ مسیح محمدی اور مسیح اسرائیلی میں مشابہت ۵۲۴ حضرت مسیح کے حق میں کوئی بے ادبی کا کلمہ میرے منہ سے نہیں نکلا۳۰۵ح