روئداد جلسۂ دعا — Page 697
47 مقدمہ ٹیکس میں بریت ۳۳۱ آپ کا خاندان انگریزوں کا قدیم سے خیر خواہ ہے ۴۸۷ دوسری شادی کے وقت آپ کو لاحق امراض ۳۰۳ شدید بیماری میں الہامی دعا اور دریا کے ریت ملے پانی سے شفا پانا۲۰۹ بھائی کی بیماری پر دعا کرنے کے تین مقاصد ۲۱۱ الہام الیس اللّٰہ کی بنوائی گئی مہر کا نقش ۱۹۸ آپؐ کے متعلق پیشگوئیاں اور نشانات گذشتہ اکابر کی پیشگوئیوں کے مطابق آپ کا توام پیدا ہونا۴۷۸ عبداللہ غزنوی کا خواب کہ ایک نور آسمان سے اترا ہے اور وہ مرزا غلام احمد قادیانی ہے ۵۴۶ حضور کی دعوت کے وقت میں آسمان پر رمضان میں خسوف کسوف عین حدیث کے موافق وقوع میں آیا ۵۴۳ احمد نام میں مخفی پیشگوئی ۵۲۷ مسیح موعود کے زمانہ کی علامات کا پورا ہونا ۱۱۶ بعثت کا مقصد خدا کے پاک الہام سے لوگوں کی اصلاح کے لئے کھڑاہونا ۴۹۲ آپ کی بعثت کا مقصد ۱۳،۲۶۶ میں اس لئے آیا ہوں کہ موجودہ دنیا کے حظ سے بھی کچھ کم کر کے خدا تعالیٰ کی طرف کھینچوں ۱۵۹ خدا نے مجھے اس لئے دنیا میں بھیجا تا میں حلم اور خلق اور نرمی سے خد اکے گم گشتہ لوگوں کو خدا اور اس کی پاک ہدایتوں کی طرف کھینچوں ۱۴۳ خدا نے آسمان سے مجھے بھیجا تا اس مرد خدا کے رنگ میں ہو کر جو بیت اللحم میں پیدا ہوا اور ناصرہ میں پرورش پائی قیصرہ کے نیک مقاصد کی اعانت میں مشغول ہوں ۱۱۶ میں تلوار چلانے نہیں آیا بلکہ تمام تلواروں کو میان میں کرنے کے لئے بھیجا گیا ہوں ۸۷ اپنے اس مسیح کو بھیجا تا دلائل کے حربہ سے اس صلیب کو توڑے جس نے حضرت عیسیٰ ؑ کے بدن کو توڑا تھا ۱۴۳ خدا نے مجھے بھیجا ہے تا پرہیزگاری، پاک اخلاق اور صلحکاری کی راہوں کو دوبارہ دنیا میں قائم کروں ۱۲۰ دعاوی اے لوگو جو زمین پر رہتے ہو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ سچا مذہب صرف اسلام اور سچا خدا وہی ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے ۱۴۱ خدا نے مجھے آسمانی نشانوں کے ساتھ بھیجا اور کوئی نہیں جو ان میں میرا مقابلہ کر سکے ۱۶۷ ابتداء سے میرا مذہب ہے کہ میرے دعویٰ کے انکار سے کوئی کافر یا دجال نہیں ہو سکتا ۴۳۲ خدا کا خود کہنا کہ تُو ہی مسیح موعود ہے ۴۸۵ خدا کا احسان کہ اس نے گمراہوں کو راہِ راست پر لانے کے لئے مجھے چنا ۱۴۳ خدا کی روح میرے اندر بولتی ہے ۴۹۹ میں وہی دکھلا سکتا ہوں جو خدا نے کہا نہ کچھ اور ۵۴۰ اب کسی کاسر صلیب اور مسیح موعود کی انتظار کرنا عبث اور طلب محال ہے ۲۴۵ خدا نے مجھے حکم دیا ہے کہ نرمی اور آہستگی اور حلم اور غربت کے ساتھ خدا کی طرف توجہ دلاؤں ۱۳ اس تاریکی کے زمانہ کا نور میں ہی ہوں جو شخص میری پیروی کرتا ہے وہ ان گروہوں اور خندقوں سے بچایا جائے گا جو شیطان نے تاریکی میں چلنے والوں کے لئے تیار کئے ہیں ۱۳