روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 678 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 678

28 ن،و نبی سارے انبیاء کی بعثت کا مقصد ۶۵ نبی کا کمال ۵۱۶ نبی کی آل سے مراد ۳۶۳ح ولی اور نبی کے وجود میں متشابہات کا حصہ ۴۲۵ح نبی کے زندہ اور آسمان پر ہونے کا ثبوت ۱۳۸ ایک غیر نبی کی نبی پر جزئی فضیلت ۴۸۱ یہ عادت ہے کہ خبیث ہر نبی پر الزام لگاتے ہیں ۴۵۳ح ح انبیاء پر ایک مرتبہ موت کا خوف یا موت کے مشابہ حالت ضرور وارد ہوتی ہے ۵۲۱ح خدا کے کامل مامورین کی علامت کہ ان سے آسمانی نشان ظاہر ہوتے ہیں ۱۳۷ نبی کے کلام میں جھوٹ جائز نہیں ۲۱ سب سے بڑا وہ نبی ہے جس نے لاالٰہ الا اللہ کے مضمون کو بہت چمکایا ۶۵ منصب نبوت پر فائز ہونے والے لوگوں کے لئے سنت الٰہی ۲۸۰، ۲۸۱ اُن انبیاء کی شان کا ذکر جو اپنے دعویٰ کے انکار کرنے والے کو کافر کہتے ہیں ۴۳۲ح جو اولیاء کا انکار کرے رفتہ رفتہ سلسلہ نبوت بھی اس پر مشتبہ ہو جاتا ہے ۴۳۵ح پہلے سب رسولوں سے ٹھٹھا کیا گیا ۴۶۳ ہر نبی کی مخالفت ہوتی ہے اور بہتان لگائے جاتے ہیں ۵۱۳ خدا کی طرف سے سچے مذہب کے لئے ضروری ہے کہ ہمیشہ اس میں ایسے انسان پیدا ہوتے رہیں جو اپنے رسول کے نائب ہو کریہ ثابت کریں کہ وہ نبی اپنی روحانی برکات کے لحاظ سے زندہ ہے ۱۳۸ اللہ کی قوت سے تمام نبی تحدی کے طور پر اپنے معجزانہ نشان دکھلاتے رہے ہیں ۵۱۰ مسلمانوں کا تمام نبیوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنا فرض ہے ۴۹۱ نشان زندہ مذہب اپنے ساتھ تازہ بتازہ نشان رکھتا ہے ۳۷۱ اللہ کی قوت سے تمام نبی تحدی کے طور پر اپنے معجزانہ نشان دکھلاتے رہے ہیں ۵۱۰ دکھ دئے جانے اور صدق کے مشتبہ ہونے پر ہمارا حق ہے کہ ہم خدا کے آگے روئیں اور نشان مانگیں ۵۱۴ تین ہزار سے زیادہ نشان ظاہر ہو چکے ہیں ۱۴۰ میری جماعت کے ایک ہزار متدین نیک چلن قرآن ہاتھ میں لے کر نشان دیکھنے کا ثبوت دے سکتے ہیں ۳۳۴ تائید میں اس قدر نشان ظاہر ہوئے کہ تیرہ سو برس میں امت میں کسی کے لئے ظاہر نہیں ہوئے ۳۳۶ تریاق القلوب میں ایک سو سے زیادہ نشان درج ہیں۵۱۱،۵۴۳ نبی کریمؐ اور دوسرے انبیاء سے اقتراحی نشانات مانگے گئے ۵۳۹،۵۵۸ صلحاء کا یہ طریق نہیں کہ خدا کو محکوم بنا کر کوئی بات امتحان کے طور پر مانگی جائے ۵۶۰ حضرت اقدسؑ کا اللہ تعالیٰ سے تین سال کے عرصہ میں استجابتِ دعا کے حوالے سے نشان طلب کرنا ۵۰۹،۵۱۵ گورنمنٹ کی زیر نگرانی سب مخالفین کو نشان نمائی کی دعوت ۴۹۴ نور نور اپنے وقت پر اترتا ہے ۶۵ جو چیز آسمان مین چمکتی ہے وہ ضرور زمین کو بھی منور کرتی ہے ۶۴ نور نور کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور تاریکی تاریکی کو کھینچتی ہے ۱۱۷ والدین ظلی طور پر ربوبیت کے مظہر ہوتے ہیں ۶۰۲ خدا کی اطاعت کے ساتھ ان کی اطاعت کا حکم ۶۱۹ والدین کا اپنی اولاد پر احسان کسی مقصد کے تحت بھی ہوتا ہے