روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 673 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 673

23 صدق کی دو اقسام ۵۶۸ ضروری ہے کہ جھگڑے، اختلاف ہوں آخر سچائی کی فتح ہے ۶۵ راستی پر قائم مومن ہمیشہ دجال پرفتح پائیں گے ۳۴۰ حق اور راستی سے منحرف ضلالت کی آلودگی میں مبتلا ہے۴۳۳ صحابہ کے صدق اور وفا داری کے نمونے کی دوسری قوموں میں نظیر ملنا مشکل ہے ۱۲ صادق کے لئے مصیبت کا وقت نشان ظاہر کرنے کا وقت ہوتا ہے ۳۲ صدیق صدیق سے مرد ۴۲۰ ولی کا وہ درجہ جہاں انسان کا نام صدیق ہوجاتا ہے ۴۱۹ صدیق کے لئے تقوی،امانت اور دیانت شرط ہے ۴۲۲ صدیق کا کمال ۵۱۶ صلیب یہود میں صلیب دینے کا طریق ۲۷ مسیح موعود کے ہاتھ پر کسر صلیب کی پیشگوئی ۶۴، ۱۶۶ کسر صلیب سے مراد ۸۷ کسر صلیب کی تین صورتیں ۱۶۶ ط،ع طبابت اسلام کے بادشاہوں کا طب کو ترقی دینا اور تراجم کروانا ۶۰ دوا کے اجزاء کا بندوبست بھی خدا نے کیا ہے ۶۰۱ مردہ کا خون جم جاتا ہے ۲۷ مریضوں کے مناسبِ حال نباتات، جمادات وغیرہ کی پیدائش ۶۰۱ پیشاب بند ہو تو اسے جاری کرنے کا طریق ۶۰۱ عبادت پوری آزادی اور اطمینان سے عبادات بجا لانے کے لئے چار ضروری شرائط ۶۱۳ نماز کی حقیقت ۵۱۶ وہ مرتبہ جہاں عبادت اور ذکر الہٰی کا مزہ اعلیٰ درجہ کی حالت پر آجائے ۴۲۲ عبادت اور ذکر الہٰی میں لذت نہ آنے کی وجہ ۲ ۴۲ عبادات کمال اطمینان سے بجا لا نے کی ایک شرط ۶۱۶ عبرانی یہود کی قدیمی زبان جس میں خدا کی کتابیں تھیں ۱۴۲ عذاب نوح کی قوم کا عذاب ۳۸۴ قوم لوط کا عذاب ۳۸۴ اصحاب الفیل کا عذاب ۳۸۴ نبی کریم ﷺ کی قوم کا عذاب ۳۸۵ انبیاء کے مخالفوں پر عذاب ۳۸۵ قرآن میں لفظ عذاب سے مراد موت ۳۸۸ صدمہ کے وقت دنیا دار لوگوں کی حالت ۴۶۵ عربی زبان اُن عربی اشعار کا تذکرہ جن میں عجب کے لئے لام کا صلہ استعمال ہوا ہے ۴۲۸تا۴۳۰ اس اعتراض کا جواب کہ یہ اشعار جاہلیت کے شعراء کے ہیں وہ تو کافر ہیں ہم ان کے کلام کو کب مانتے ہیں؟ ۴۳۰ علم کلام مذہبی آزادی کے کے دور میں علم کلام کا ترقی کرنا ۶۱۲ عنصر یہ عن سرٍّ ہے یعنی یہ چیز اسرار الٰہی میں سے ہے ۶۱۹ عید الفطر حضرت مولوی نور الدین کا نماز عید پڑھانا اور حضرت اقدسؑ کا خطبہ ارشاد فرمانا اور انگریزی حکومت کے لئے جلسہ کا انعقاد۵۹۶ عیسائیت عیسائی جس دین کو پیش کرتے ہیں وہ حضرت عیسی ؑ کا دین نہیں بلکہ پادریوں کی ایجاد ہے ۱۴۱