روئداد جلسۂ دعا — Page 672
22 جسمانی وجود کے ساتھ لمبی عمر پانا جائے فخر نہیں ۱۳۹ نئی زندگی حاصل کرنے کا طریق ۴۹۷ حقیقی روحانی اور فیض رساں زندگی ۱۳۰ صرف نبی کریمؐ کی روحانی زندگی ثابت ہے ۱۳۸ س،ش،ص سچائی دیکھئے ’’صداقت‘‘ سکہ پرانی کتابوں کا مرتبہ اور عزت سکوں اور کتبوں سے زیادہ ہے ۶۱ پنجاب سے ایک سکہ برآمد ہونا جس پر حضرت عیسیٰ ؑ کا نام پالی میں درج ہے ۵۳ ایک سکہ کا برآمد ہونا جس پر اسرائیلی مردکی تصویر ہے ۵۳ سکھ مت گرنتھ میں اسلام کے خلاف اشعار اس زمانہ کے ہیں جب سکھوں میں تعصب اور کینہ بڑھ گیا تھا ۲۴۸ ان کے زمانے میں خلافِ اسلام کارروائیوں کا ذکر ۶۰۵ ان کا زمانہ ایک آتشی تنور تھا ۶۰۸ جس طرح عیسائیوں اور ہندوؤں پر حجت پوری کی گئی ایسا ہی ان پر بھی ہو گئی ۲۴۷ وہ چولہ جس پر قرآن شریف کی آیات لکھ ہوئی ہیں ، ڈیرہ بابا نانک میں موجود ہے ۲۴۷ شاعر عربی شعراء کا قرآن کی تفسیر کے حوالے سے مقام ۴۳۰ عربی شعراء کے اشعار کا تذکرہ جن میں عجب کے لئے لام کا صلہ استعمال ہوا ہے ۴۲۸تا۴۳۰ اس اعتراض کا جواب کہ یہ اشعار جاہلیت کے شعراء کے ہیں وہ تو کافر ہیں ہم ان کے کلام کو کب مانتے ہیں؟ ۴۳۰ شکر خدا نے تعلیم دی ہے کہ محسن کا شکر کرو ۶۲۳ سورۃ الناس میں خدا کی شکرگزاری کا مضمون ہے ۶۰۲ شہید شہید سے مراد ۴۲۱ شہادت وہ مرتبہ ہے جہاں خدا اور روز جزا پر یقین کی برکت سے اعمال صالحہ کی مرارت اور تلخی دور ہو جاتی ہے ۴۲۰ مرتبہ شہادت جو اولیاء کو دیا جاتا ہے۔اس سے مراد ۴۲۰ شہید کا کمال ۵۱۶ شیطان اس کا انسان کو خدا کی اطاعت سے روگرداں کرنا ۶۱۸ اس کا نام خناس رکھا جانا ۶۱۸ اس کا نام لعین ہونے کی وجہ ۱۲۲ حضرت عیسیٰ سے بیت المقدس میں اس کا معجزہ مانگنا ۵۶۱ صالح وہ مرتبہ جب کسی شخص کو صالح کہتے ہیں ۴۲۲ صالح کا کمال ۵۱۶ صحابہ صحابہ کا سچے ایمانداروں کی طرح صدق دکھلانا اور آنحضرتؐ سے وفا داری جبر کا نتیجہ نہیں ہو سکتا ۱۲ صحابہ کا دین کی خاطر تکالیف برداشت کرنا ۱۰ صحابہ کے صدق اور وفا داری کے نمونے کی دوسری قوموں میں نظیر ملنا مشکل ہے ۱۲ صحابہ کو مدافعت کے لئے تلوار اٹھانے کی اجازت دی گئی ۱۰ صحابہ کی جنگوں کی وجوہات ۲۴۶ صحابہ کا اجماع حجت ہے جو کبھی ضلالت پر نہیں ہوتا۴۶۱ح صداقت سچائی کے قبول کرنے میں قوم اور برادری اور عقائد رسمیہ کی کچھ پرواہ نہ کریں ۲۴