روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 665 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 665

15 ب بت پرستی بت پرستوں کی قوم باوجود قابل شرم عقیدوں کے اب تک دنیا میں جا بجا پائی جاتی ہے ۱۶۷ بلیوں اور سانپوں کو بھی پوجا گیا ہے ۲۴ بدھ مت حضرت مسیح کے ذریعہ سے بدھ کے پیرو کاروں کی ہدایت کے لئے دو طرح کے اسباب پیدا کیا جانا ۳۲ مشرق کی طرف جلاوطن یہود میں سے اکثرکا بدھ مذہب میں داخل ہونا ۱۷ بدھ مذہب کی کتابوں میں بگوا متیا کی پیشگوئی کا مسیح کے لفظ سے ذکر ۸۴،۸۵ ان کی رحمدلی کا ذکر ۴ جو محققین اس بات کی تفتیش میں ہیں کہ کسی طرح معلوم ہو جائے کہ بدھ مذہب مسیح کے زمانہ میں فلسطین پہنچ گیا تھا وہ ناکام ہوں گے ۸۶ بدھ مذہب سے مراد ان مقامات کا مذہب ہے جو تبت کی حدود یعنی لیہ ،لاسہ، گلگت اور ہمس وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۷۲ بدھ مذہب میں انجیلی تعلیمات کے ہونے کی وجہ ۷۸ بدھ مذہب کی کتابوں میں مسیح کے بدھ کے مرید کے طور پر ذکر کی وجہ ۸۶ بدھ مت اور انجیلی تعلیم میں مشابہت ۷۷تا۷۹ بروز حضرت عیسیٰ کو زندہ سمجھنے سے مسئلہ بروز کا انکار لازم آتا ہے۴۸۱ نیکوں اور بدوں کے بروز آتے رہتے ہیں ۴۸۴ بریت انگریزی زبان میں کسی کو جرم سے بری سمجھنے یا کرنے کے لئے دو لفظوں ڈسچارج اور ایکوِٹ استعمال کئے جاتے ہیں۔ان دونوں کے استعمال کے مواقع کا ذکر ۴۴۰ عربی زبان میں بریّت کا مفہوم ۴۴۰ قرآن کریم میں بریّت کے لئے دو لفظوں کا استعمال ۴۴۱ بَرِیّ لفظ کی تشریح ۳۱۵تا۳۳۰ قرآن میں لفط بَرِیّ کے معنی ۳۱۷،۳۱۸ قرآن کریم میں لفظ بَرِیّ کے معنے ۳۲۲،ح لفظ بَرِیّ اورمُبَرّء میں فرق ۳۱۷تا۳۲۴ بَرِیّکے لفظ پر اعتراض اور اس کا جواب ۳۱۵تا۳۳۰ عورتوں پر ناپاک تہمت لگانے والوں کی سزا اور عورتوں کی بریّت ۴۴۲ بنی اسرائیل بنی اسرائیل کے لئے وعدہ ہے کہ اگر تم آخری نبی پر ایمان لاؤ گے تو تمہیں مصیبتوں کے بعد حکومت اور بادشاہت ملے گی چنانچہ اسلام قبول کرنے کے بعد ملی ۶۹ح اکثر ان کے بدھ مذہب میں داخل ہو گئے تھے ۱۷ پ پادری اناجیل کے حوالے سے ان کا جھوٹ اور جعل سازی پر کمر باندھنا ۱۴۲ ان کا تعصب سے کہنا کہ آپؐ سے کوئی معجزہ ظاہر نہیں ہوا۱۳۸،۱۳۷ ان کی موجودہ حالت اوراس کے مقابل خدا کا مسیح کو بھیجنا ۱۴۳ اب وہ زمانہ ہے کہ کوئی پادری ہمارے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا ۳۷۱ امریکہ اور یورپ کے پادریوں کو مقابلہ کی دعوت ۳۷۱ حضرت اقدس ؑ کو پادریوں پر فتح ملنے اور ان کے مکروں پر خدا کا مکر غالب آنے کی بشارت ۲۸۴ پیشگوئی ہمیشہ پیشگوئیوں میں تین پہلو قابل غور ہوتے ہیں ۴۰۲ پیشگوئیاں چھ صورتوں سے باہر نہیں ہوتیں ۱۵۱ ہر پیشگوئی کی قدر ومنزلت جانچنے کا ایک طریق ۱۵۱ کسی ایسے نبی کا نام تو لو جس کی بعض پیشگوئیوں کی نسبت جاہلوں نے شور نہ مچایا ہو