روئداد جلسۂ دعا — Page 664
14 انسان جب امانت سے بات نہیں کرتا تو اس وقت شیطان کا محکوم ہوتا ہے ۵۶۱ شریر انسان انبیاء اور اولیاء کے نیک نمونوں کو نہیں دیکھتا اور بدی کی تلاش میں رہتا ہے ۴۲۵ح متعصب انسان کی عادت ۱۴۷ انسان جب ایک عقیدہ پر قائم ہوجائے تو پھر گوکیسی ہی خرابی اس عقیدہ کی کھل جائے اسے چھوڑنا نہیں چاہتا ۱۸ دنیادار لوگوں کی صدمہ کے وقت حالت ۴۶۵ ایک دنیا دار شخص میں دو قسم کی کمزوریوں کا ہونا ۴۶۸ بھوک اور پیاس ایک درد ہے جسکے حد سے زیادہ ہونے سے انسان مر سکتا ہے ۲۶ انسان کو قویٰ سے کام لینے کے لیے ضروری سامان پہلے سے مہیا کردیے گئے ہیں ۶۰۰،۶۱۱ محنت کی پاداش کے لیے خدا کا فضل درکار ہے ۶۰۱ نوع انسان میں سے بعض کا بعض کی خو پر آنا سنت ہے ۴۷۵ شیطان نے انسان کو خدا کی اطاعت سے روگرداں کیا ۶۱۸ خدا نے مخلوق کو محض ربوبیت کے تقاضہ سے پیدا کیا ہے۵۹۹ بعض لوگ دوسروں کی برائی پر خوش ہوتے ہیں ۶۲۳ انگریزی سلطنت احادیث سے انگریزی سلطنت کی تعریف نکلتی ہے ۱۴۵ یہ امن جو اس سلطنت کے زیر سایہ حاصل ہے نہ یہ مکہ میں مل سکتا ہے نہ مدینہ میں نہ قسطنطنیہ میں ۱۵۶،۶۱۶ قانوں سڈیشن کے ذریعہ گورنمنٹ انگریزی کا قوموں کے اتفاق کی طرف توجہ کا اظہار ہونا ۱۲۴ گورنمنٹ کی خدمت اسی طرح کی کہ پچاس ہزار کے قریب کتابیں ،رسائل ،اشتہارات شائع کروائے ۱۱۷ تحفہ قیصریہ میں گورنمنٹ کے حقوق کا ذکر ۱۱۱ ان کے دور میں خدا کا اپنا ایک مامور بھیجنا ۶۱۵ مذہبی مکانات کی تعظیم و تکریم اپنے فرائض میں سے سمجھنا ۶۰۶ ان کی مذہبی آزادی دینے کے حوالے سے چند واقعات ۶۰۸ فرائض مذہب ادا کرنے کی مکمل آزادی دینا ۶۱۲ مذہبی کتابوں کے حصول کے لئے پریس اور ڈاکخانہ جات سے مدد ملنا ۶۱۵ ان کا قدم رحمت و برکت کا قدم ہے ۶۰۸ جماعت احمدیہ گورنمنٹ برطانیہ کی وفادار ہے ۵۹۴ صحت کے قائم رکھنے کے لئے ہر قسم کی ضروری امداد دینا ۶۱۳ ہر قسم کے تغذیہ کے سامان مہیا کرنا ۶۰۷ گورنمنٹ کا تجارت کو فروغ دینا ۶۱۶ ایک چھوٹی سی جمہوریت ٹرانسوال کا انگریزی حکومت سے جنگ کرنا ۶۲۲ ٹرانسوال کی جنگ میں زخمی ہونے والوں کے لئے چندہ کی تحریک ۶۲۴ حضرت اقدسؑ نے جنگ ٹرانسوال کے لئے حکومت کو چندہ کی رقم بھجوائی تو ان چار چٹھیوں کا ذکر جن میں حکومت نے آپؑ کا شکریہ ادا کیا ۶۲۷ عید کے روز قادیان کے ایک وسیع میدان میں ان کی کامیابی کے لئے اجتماعی دعا ۵۹۶ رومی سلطنت سے مشابہت ۵۲۰،۵۲۴ انصاف پسندی اور داد گستری عدل پسندی کا ذکر ۴۸۷ اہل بیت نبی کریمؐ کی آل ہونے سے مراد ۳۶۵ح اہل حدیث برٹش انڈیا میں اہل حدیث کے بعض فرقوں کا گورنمنٹ انگریزی کے ماتحت دو رویہ طرز کی زندگی بسر کرنے کی وجہ ۹ ان کے خونی مہدی اور خونی مسیح کے عقیدہ کا مسلمانوں پر بد اثر۷،۸ ان کے نزدیک حضرت عیسیٰ ؑ کی دوبارہ آمد کا مقصد ۶ ایمان عبادات بجا لانے کے لئے ایک ضروری شرط ۶۱۴ اولیاء کے انکار کرنے والوں کے ایمان کا سلب ہونا۴۳۲ح،۴۳۴ح