روئداد جلسۂ دعا — Page 662
12 ٹرانسوال کی جنگ کے لئے جماعت کو چندہ کی تحریک ۶۲۴ اسلام اسلام کے معنی ۳۷۲ آغاز اسلام میں ہر قوم کی جانب سے مزاحمت اور اس کا سبب ۱۰،۱۱ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے ۱۴۱،۴۹۷ اسلام تمام دینوں پر ہر برکت ،دقیقہ معرفت اور آسمانی نشانوں میں غالب ہے ۲۶۶ اسلام کی دوبارہ زندگی انگریزی سلطنت کے امن بخش سایہ سے پیدا ہوئی ہے ۱۵۶ اسلام میں اب بھی صاحب خوارق اور نشان موجود ہیں اور دوسری قوموں میں نہیں ۳۷۱ صرف ایک اسلام ہے جس کی پیروی سے انسان کو خدا تعالی کا قرب میسر آتا ہے ۲۳۵ قوموں کی حقیقت اور اسلام میں ذات پات اور قومی تفریق مٹا دینے کا الہٰی قانون ۲۷۸ اسلام کے بادشاہوں کا طب کو ترقی دینا اور تراجم کروانا ۶۰ کلمہ طیبہ کے سکھلائے جانے کا مقصد ۶۵ اس اعتراض کا رد کہ اسلام تلوار سے پھیلا ہے نہ آسمانی نشانوں سے ۱۴۵ تمام سچے مسلمانوں کا عقیدہ کہ اسلام تلوار کی بجائے ہمیشہ ذاتی خوبیوں کی وجہ سے دنیا میں پھیلا ہے ۱۶۷ح اسلام میں بنی اسرائیل کے لئے وعدہ تک کہ اگر تم آخری نبی پر ایمان لاؤ گے تو تمہیں حکومت اور بادشاہت ملے گی چنانچہ اسلام قبول کرنے کے بعد ملی ۶۹ح ممکن نہیں کہ قرانی تعلیم کے برخلاف کوئی دنیا میں آوے جو تلوار کے ساتھ لوگوں کو مسلمان کرے ۱۲ پوری آزادی سے اسی وقت ہی عبادات بجا لا سکتے ہیں جب چار شرائط موجود ہوں ۶۱۳تا ۶۲۱ اسلام بادشاہ وقت اور محسن کے حقوق قائم کرتا ہے ۶۲۲ اسلام نے کبھی جبر کا مسئلہ نہیں سکھایا ۱۱ اس خیال کا ردّ کہ نبی کریم ؐ یا صحابہ نے دین پھیلانے کے لئے کبھی لڑائی کی یا جبراً اسلام میں داخل کیا ۱۰ ممکن نہیں کہ قرانی تعلیم کے برخلاف کوئی دنیا میں آوے جو تلوار کے ساتھ لوگوں کو مسلمان کرے ۱۲ زبردستی مذہب میں داخل کرنا قرآن کی تعلیم نہیں ۱۵۶ اب وہ زمانہ قریب آتا جاتا ہے کہ راستی کے بھوکے پیاسے اسلام میں جبر کے بہتانوں کی حقیقت پر مطلع ہو جائیں گے ۱۱ صحابہ کا سچے ایمانداروں کی طرح صدق دکھلانا اور آنحضرتؐ سے وفا داری جبر کا نتیجہ نہیں ہو سکتا ۱۲ جبر و اکراہ اور قتل کی دھمکی سے کسی کو اپنے دین میں داخل کرنا سخت ناپسندیدہ طریق ہے ۸ نبی ﷺ نے مسلمان بنانے کے لئے کبھی جبر نہیں کیا ۲۴۶ اشتہارات یکم فروری ۱۸۸۶ء ۲۸۹ح ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء ۱۵۱،۲۱۸ ۷ اگست ۱۸۸۷ء ۲۸۹ح، ۲۹۰ح، ۲۹۱ح ۱۰ جولائی ۱۸۸۸ء ۲۱۹ اشتہار ۲۱ دسمبر ۱۸۹۶ء ’’مضمون بالا رہے گا،، کی پیشگوئی۱۵۱، ۲۲۶ محمود( حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمدصاحب) کی ولادت کے بارے میں ۲۱۹ اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۹۷ء میں سید احمد خان کے متعلق پیشگوئی۴۶۴ اشتہار ۱۲ مارچ ۱۸۹۷ء میں مذکور سید احمد خان کے متعلق پیشگوئی ۴۶۴ اس اشتہار کی میعاد میں چوتھے لڑکے کی پیدائش اور عبدالحق غزنوی کے نہ مرنے کی پیشگوئی کا پورا ہونا ۴۴۴ اشتہار مؤرخہ ۳۰ نومبر ۱۸۹۸ء سے متعلقہ حاشیہ ۴۲۸ ایک الہامی پیشگوئی کا اشتہار ۵۰۱ اپنی جماعت کے لیے ایک ضروری اشتہار ۶۲۴ اللہ تعالیٰ خدا کے بارے میں مختلف قسم کے لوگ ۴۲۲ح