روئداد جلسۂ دعا — Page 661
11 مضامین آ،ا آل آل عیسیٰ و آل محمدؐ سے مراد ۳۶۳ح جسمانی طور پر آل کی کچھ بھی حقیقت نہیں ۳۶۵ح اجتہاد اجتہادی غلطی ہونا سنت انبیاء ہے ۲۹۰ح اجتہادی غلطی نبیوں اور رسولوں سے بھی ہوجاتی ہے ۱۵۵ مسیح موعود ؑ کا اجتہادی طور پر اپنا کوئی خیال ظاہر کرنا حجت نہیں ہو سکتا ۲۹۱ح اجماع حضرت مسیح کی موت کے متعلق صحابہؓ کا اجماع ۵۷۷تا ۵۹۲ اجماع صحابہ بروفات مسیح ناصری والی حدیث کا متن ۵۷۹ صحابہ کا اجماع حجت ہے جو کبھی ضلالت پر نہیں ہوتا۴۶۱ح احسان خدا کا بندے پر احسان ۶۰۰،۶۰۱ انسان کا احسان کسی مقصد اور اغراض کی وجہ سے ہوتا ہے ۵۹۸ محسن کا شکریہ ادا کرنے کی تعلیم ۶۲۴ احمدیت نبیوں کی کتابوں میں اس مبارک فرقہ کی خبر دی گئی ۵۲۸ اس سلسلہ کا موزوں نام ’’ مسلمان فرقہ احمدیہ‘‘ہے ۵۲۶ اس فرقہ کا یہ نام رکھنے کی وجہ ۵۲۷ اس سلسلہ کے ماننے والوں کے لئے اصول ۵۲۴ بیعت سے غرض ۵۲۵ اس میں فی الحقیقت نفاق نہیں ہے ۶۱۹ اس فرقہ کو ماننے والوں کی خصوصیات ۵۲۶ ہمارا تعلق دینی اور روحانی باتوں سے ہے ۶۱۲ یہ فرقہ دنیا میں آشتی اور صلح پھیلانے کے لئے آیا ہے ۵۲۷ خدا کا اس گروہ کو ترقی دینا اور دس ہزار تک تعداد کا پہنچنا ۶۰۱ میں دیکھتا ہوں کہ دس ہزار یا اس سے بھی زیادہ لوگ میری پاک تعلیموں کے دل سے پابند ہیں ۴۹۳ اس فرقہ کے ماننے والوں کی تعدادتیس ہزار ہو چکی ہے ۵۲۶ کہیں لکھا تھا کہ تعداد تین سو ہے اب میری جماعت دس ہزار سے بھی زیادہ ہو گئی ۴۹۳ح تین سال کے عرصہ میں ایک لاکھ تعداد ہونے کی پیشگوئی۴۹۳ح تمام روئے زمین کے مسلمانوں کے اس فرقہ میں شامل ہونے کی دعا ۵۲۸ ہمارے سلسلہ کے لئے مجھے وہ فتوحات ہوئیں کہ اگر میں چاہتا تو ان سے غزنی کا بڑا حصہ خرید سکتا ۵۴۷ میری جماعت کے ایک ہزار متدین نیک چلن قرآن ہاتھ میں لے کر نشان دیکھنے کا ثبوت دے سکتے ہیں ۳۳۴ اگر تم دکھ دو گے تو وہ تمہارے باپ اور مرشد تک پہنچے گا ۵۵۸ میرا گروہ ایک سچا خیر خواہ گورنمنٹ کا بن گیا ہے ۱۲۳ گورنمنٹ وقت کی وفادار جماعت ۵۹۴ اسلام میں فرقہ احمدیہ کا منفرد مقام ۲۷۱ جماعت کو مخالفتوں پر صبر کی نصیحت ۵۱۳ درویشان جماعت کی ہجرت اور قربانیوں کا ذکر اور ان کے متعلق الہام ۲۶۱،۲۶۲ جماعت احمدیہ گورنمنٹ برطانیہ کی وفادار ہے ۵۹۴ دنیاوی عزت کی وجہ سے سید احمدخان نے اس سلسلہ کو ذرہ عظمت کی نظر سے نہ دیکھا ۴۶۷ حضرت اقدسؑ کی جماعت کو نصائح ۶۲۱ اپنی جماعت کے لئے ایک ضروری اشتہار ۶۲۴