روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 663 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 663

13 اجرام کی کرویت سے توحید کا ثبوت ۱۳،۱۴ اجسام کے کروی ہونے سے خدا کی ذات میں کرویت کی طرح وحدت اور یک بینی کا ثبوت ۱۴،۱۳ اکثر حصہ ہندوستان کا ایسے تاریک دلوں کے ساتھ پُر ہے جن کو خبر نہیں کہ خدا بھی ہے ۴۷۱ قوت ایمانی کی وجہ سے جوخدا کا مشاہدہ کرے وہ شہید ہے ۴۲۱ انسان اپنی قوت ایمانی سے خدا اور روز جرزا پر یقین کر لیتا ہے ۴۲۰ سچا خدا وہی ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے ۱۴۱ خدا کو گالیاں دینا اور ظالم اور ناقدر شناس سمجھنا ۴۲۲ح اگر کوئی خدا کی سنت قدیم کے مخالف دیکھنا چاہے تو اس کا اس نعمت سے کچھ حصہ نہیں وہ ابوجہل کی طرح محروم مرے گا ۵۵۹ اللہ کی اس عادت کا ثبوت کہ وہ نرم کے ساتھ نرم اور سخت کے ساتھ سخت سلوک کرتا ہے ۱۵۱ دوا کے اجزاء کا بندوبست بھی خدا نے کیا ہے ۶۰۱ انسان کی کوتہ اندیشیوں نے ہزاروں چیزوں کو خدا بنا ڈالا ہے خدا کو سب سے پیارے غریب ہیں ۵۶ خدا کی ہستی کا ثبوت آئندہ کی زمانہ کی خبروں کے بتانے کے حوالے سے ۱۴۳ خدا کے وجود پر توریت، انجیل اور قرآن متفق ہیں ۵۲۴ اللہ کی اولیت اور آخریت کے مظہر وجود ۴۸۴ خدا کے سارے کام نظیر رکھتے ہیں تا انسانوں کے لئے تکلیف مالا یطاق نہ ہو ۴۶۲ح اگر بادشاہ وقت نیک اور رعایا پر ور ہو تو آسمان پر اس کی مدد کے لئے رحمت الٰہی جوش مارتی ہے ۱۱۷ ہر ایک چیز خدا ہی کی طرف سے ہے ۶۱۹ سچی توحید کیا ہے ؟ ۶۱۸ خدا کا قانون قدرت کہ وہ توحید کی ہمیشہ حمایت کرتا ہے ۶۵ سورۃ الناس میں اصل توحید کو قائم رکھا گیا ہے ۶۰۲ خد ا تعالیٰ کی محبت حقیقی ہے ۶۰۳ اللہ تعالیٰ اپنے مقتدر نشانوں اور معجزات سے اناالموجود کہتا ہے ۶۱۴،۶۱۵ اللہ تعالیٰ کے تمام محامد کے مستحق ہونے کی چار وجوہات ۱۔صفت خلق اور پرورش ۲۔قبل از پیدائش تمدنی زندگی اور قویٰ کے کام کے سامانوں کی فراہمی ۳۔انسان کی تکمیل کے لئے ضروری قویٰ کی فراہمی ۴۔پاداشِ محنت جس کے لئے اللہ کا فضل درکار ہے ۵۹۸ سور ۃ الناس میں اصل توحید کو قائم رکھا گیا ہے ۶۰۲ انسان کو قویٰ سے کام لینے کے لیے ضروری سامان اس کو پہلے سے مہیا کردے گئے ۶۰۰،۶۱۱ محنت کی پاداش کے لیے خد کا فضل درکار ہے ۶۰۱ خدا تعالیٰ نے کوئی چیز بھی غیر مفید پیدا نہیں کی ۶۰۱ اللہ کی محبت حقیقی ہے ۶۰۳ مخلوق کو محض ربوبیت کے تقاضہ سے پیدا کیا ۵۹۹ ظلی طور پر ربوبیت کے روحانی مظہر ۶۰۲،۶۰۳ رب العالمین کا مظہر بننے کے لئے ضروری امر ۵۱۸ اللہ تعالیٰ کی رحمانیت اور رحیمیت کا ذکر ۵۱۸ توانا اور سب قوتوں کا مالک ۵۱۰ ابدالآباد تک اللہ کا نام مبارک ہے ۵۰۷ خدا تعالیٰ بڑا رحیم و کریم ہے وہ انسان کو جلد نہیں پکڑتا ۴۳۳ح رحمت الٰہی کا غضب پر سبقت لے جانا ۵۳۷ الٰہام کسی الہام میں الٰہی شوکت کا ہونا اور اس سے مراد ۱۷۱ الہام شیطانی بھی ہوا کرتے ہیں ۱۷۰ ملہمین کا اپنے اجتہاد سے الہام کے معنی کرنا ۵۰۳ح امت محمدیہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہے کہ جس امت کے اول میں میرا وجود اور آخر میں مسیح موعود ہے وہ ضلالت سے محفوظ ہے۴۷۸ح قرآن میں اس امت کے اشرار کی یہود سے نسبت ۴۸۴ انسان انسان کی کوتہ اندیشیوں نے ہزاروں چیزوں کو خدا بنا ڈالا ہے بوجہ اپنی انسانیت کے انسان کسی نہ کسی نقص سے خالی نہیں ہوتا۵۵۷