پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 522 of 567

پیغام صلح — Page 522

34 نبوت نبوت اور نبی کی تعریف ۱۸۹ سچے انبیاء کی علامات ۳۷۸ انبیاء کی صداقت کا معیار خدا کی نصرت اور فوق العادت نشانات ۲۹۷ تمام گزشتہ انبیاء کا صدق آنحضرتؐ اور قرآن شریف کے ذریعہ ہی ثابت ہے ۳۰۲ مقام نبوت انبیاء کی بعثت کی بڑی غرض ۳۰۶ خداکے نبی اُس کی صُور یعنی قرناء ہوتے ہیں جن کے دلوں میں وہ اپنی آواز پھونکتا ہے ۸۵ انبیاء کا زمین پر خدا کے قائم مقام ہونا ۲۹۶ انبیاء کا طبیب روحانی ہونا اور اس کی نشانی ۱۳۵ انبیاء علیہم السلام کی پاک زندگی کا ثبوت ۱۷۴،۱۷۵ انبیاء کی توہین جسم ورُوح کی ہلاکت کا باعث ہے ۴۵۲ انبیاء کی صفات انبیاء علیہم السلام کی صفات ۲۹۵،۲۹۶ نبی کے زمانہ میں اس کی صفات کا ظہور سب مدعیوں سے پہلے ہوتا ہے ۳۱۵ح خدا کے سچے رسول مبداومعاد کے اخبار کے ساتھ دنیا کے متعلق بہت سے اخبار غیبیہ بتلاتے ہیں ۳۱۸ خداکے نبیوں کی زندگی سادہ ہوتی ہے ۲۹۵ خدا کے برگزیدوں کا ایک معجزہ ۳۱۶ تمام انبیاء و رسل پر کفر کے فتاویٰ ۳۴۷ تمام اقوام میں انبیاء کی بعثت دنیا کے تمام ملکوں میں انبیاء کی بعثت ۳۸۲ تمام اقوام میں انبیاء کی بعثت کی قرآنی دلیل ۴۴۲ خدا کا ہر ایک قوم کی اصلاح کیلئے ہر ملک میں رسول بھیجنا ۸۹ اسلام میں کسی نبی کی تحقیر کفر ہے اور سب پر ایمان لانا فرض ہے ۳۹۰ قرآن شریف ان تمام نبیوں کا ماننا جن کی قبولیت دنیا میں پھیل چکی ہے مسلمانوں پر فرض ٹھہراتا ہے ۳۷۸ دیگر اقوام کے انبیاء کی صداقت کی دلیل ۳۷۸،۴۵۳ مسیح موعود ؑ کا ہندوستان میں خدا کے نبی ہونے پر ایمان ۳۷۲ مسیح موعود ؑ کا دنیا کے تمام نبیوں اور ان کی کتابوں کا ادب کرنا ۴۲۸ یہود ونصارٰی کے خیال کا ردّکہ نبی صرف یہود سے آئے ہیں ۴۴۰،۴۴۱ امتی نبوت امت محمدیہ میں امتی نبوت ۳۸۰ جونبوت آنحضرتؐ کی کامل پیروی سے ملتی ہے وہ ختم نہیں ہوئی ۳۴۰ آنحضرتؐ کے بعدمستقل طور پرکوئی نبوت نہیں ۳۴۰ح نجات نجات کی فلاسفی ۴۱۸ نجات کے ذرائع ۴۸۱ نجات اعمال سے نہیں محض فضل سے ملتی ہے ۴۱۵ کامل محبت ہی نجات ہے ۴۱۹ نجات محبتِ تامہ پر موقوف ہے ۴۲۹ محبت الہٰی نجات کی جڑ ہے ۳۰۵ نجات کے بارہ میں قرآن کی تعلیم ۴۱۶ نجات ایک ایسا امر ہے جو اسی دنیا میں ظاہر ہوجاتا ہے ۴۱۶ نجات یا فتگان کی صفات ۴۱۶،۴۲۶ نجات یافتگان کی پیشگوئیوں کا امتیاز ۴۲۰ انسان کو حقیقی طور پر کب نجات یافتہ کہہ سکتے ہیں؟ ۴۱۶ نوع انسان کی نجات خدا تعالیٰ کے زندہ نشانوں پر موقوف ہے ۳۱۲ نجات کے متعلق عیسائیت اور آریہ عقائد کا ردّ ۴۱۴ مکتی کے متعلق وید کی تعلیم جو خدا کی صفات اور حقائق کے خلاف ہے اور اس کا ردّ ۵۸ مکتی خانہ سے نکالے جانے والوں کو بحیثیت انسان زمین میں دوبارہ بھیجے جانے کے عقیدہ کا ردّ ۶۰،۶۱ وید کی مکتی کے لئے انسان کے گناہ سے بالکل پاک ہونے کی شرط غیر ممکن ہے ۵۱