پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 523 of 567

پیغام صلح — Page 523

35 مکتی خانہ سے نجات یافتہ لوگوں کو باہر نکالنے کے لئے پرمیشر کی تدبیر ۵۳ آریوں کا پرمیشر دائمی مکتی نہیں دے سکتا ۲۶ پرمیشر باوجود مالک کہلانے کے کسی کا گناہ بخش نہیں سکتا اپنے زوربازو سے کوئی نجات پاوے تو پاوے ۵۸ مکتی کی بناء محال امر پر رکھنا الہٰی کتاب کی شان کے مناسب نہیں ۵۲ آواگون کی رُو سے ماننا پڑتا ہے کہ جاودانی مکتی غیر ممکن ہے ۱۲۳ آریہ دائمی نجات کے قائل نہیں ۲۹ آریوں کے میعادی نجات کے قائل ہونے کی وجہ ۳۰ نحو خدا تعالیٰ کاکلام انسانی نحوسے ہر ایک جگہ موافق نہیں ہوتا ۳۳۱ح درح نظامِ عالم اگر یہ تمام چیزیں جو انسانی زندگی کے لئے ضروری ہیں ان کا وجود محض اتفاقی ہوتا تو یہ سلسلہ کبھی نہ کبھی ٹوٹ جاتا ۲۱ خدا تعالیٰ کی شناخت کے لئے نظامِ عالم کیسے مفید ہوسکتا ہے؟ ۲۰ نکاح نکاح کی تین اغراض اور ان کی تفصیل ۲۹۳ نکاح میں بنیادی شرط یہ ہے کہ صرف شہوت رانی مقصد نہ ہو ۲۵۱ اسلام نے یہ پسند نہیں کیا کہ کوئی عورت بغیر ولی کے خود بخود اپنا نکاح کسی سے کرلے ۲۸۹ اسلام میں نکاح کے احکام پر آریوں کے اعتراض کا جواب ۲۴۹ نماز نمازوں کے اوقات میں حکمت و فلاسفی ۴۸۰ نماز میں آنحضرت ؐ کے تسبیحی کلمات ۳۴۹ جسمانی و روحانی افعال کا رُوح اور جسم پر اثر ۱۰۰ تذلل و انکسار کے لئے نماز کا حکم ۹۹ باوانانک کی رات کو ایک پہر عبادت کرنے کی تلقین ۳۶۳ نیوگ نیوگ کا ذکر ۱۴،۱۰۹،۱۴۰،۱۴۱،۱۴۹،۱۵۷ نیوگ کی تعلیم کا خلاصہ ۴۲ یہ وہ امر ہے جس کو انسان کی غیرت وشرافت قبول نہیں کرتی ۴۵۴ وید کا بجائے منع کرنے کے بیگانہ عورتوں سے تعلق پیدا کرنے کی راہ بذریعہ نیوگ کھولنا ۷۸ نیوگ کی وجہ سے آریوں کی نسل مشتبہ ہے ۱۱۴،۱۱۵ نیوگ کے پھیلنے کی اصل وجہ ۴۴ نیوگ شہوت پرست سنیاسیوں کی ایجاد ۱۵۱ برہمن وید کی رو سے نیوگ کے بیرج داتاہیں ۶۹ نیوگ اورتعددازدواج کے احکامات کا موازنہ ۲۴۵ نیوگ اور لونڈیوں کے مسائل کا موازنہ ۲۵۲ نیوگ اور وراثت کے مسائل ۲۱۴ ڈاکٹر برنیئر کی کتاب میں نیوگ سے متعلق ذکر ۴۴ نیند ۴۸۱ نیند کے طبعی اسباب اور نیند بحال کرنے والی ادویہ ۱۱۱ نیند اور بے ہوشی کی حالت میں رُوح میں دو قسم کے تغیرات ۱۸۵ح حالتِ خواب میں رُوح پر بھی ایک قسم کی موت وارد ہوتی ہے ۱۶۰ مکالمہ الہٰیہ کے وقت انسان کی غنودگی اور نیند ۱۱۱ خواب کا عالم موت کے عالم کی کیفیت سمجھنے کے لئے ایک آئینہ کے حکم میں ہے ۱۶۱ والدین والدین اور اقرباء سے حسنِ سلوک کے بارہ میں قرآن کریم کی تعلیمات ۲۰۸،۲۱۴ وراثت ورثہ کے متعلق اسلام کی جامع تعلیمات ۲۱۲،۲۱۳ لڑکے کی نسبت لڑکی کا نصف حصہ ہونے کی وجہ ۲۱۲ح کلالہ کی تشریح ۲۱۳ وید وید کی صداقت درحقیقت ویدوں کی یہ تعلیم نہیں بلکہ غلطی سے یہ تعلیم ویدوں کی سمجھی گئی ہے ۴۵