پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 521 of 567

پیغام صلح — Page 521

33 لیکھرام کی دعائے مباہلہ ۱۷۷تا۱۸۲ لیکھرام کا مباہلہ ۳۰۳تا۳۰۴ مُثلہ جنگ میں مقتول دشمنوں کے ناک کان کاتنے اورلاش کی بے حرمتی کرنے کی ممانعت ۲۵۳ مجاہدہ خدائے عزّوجلّ کی لدنی ہدایت بجز مجاہدہ کے نہیں ملتی ۴۲۶ محبت محبت سے مراد ۶۵ انسانی رُوح ابدی اور دائمی محبت کے لئے پیدا کی گئی ہے ۶۴ معشوق سے محبت کا محرک امر ۴۲۹ مذہب مذہبی تاریخ کے چار دَور اور ان کی تفصیل ۸۱ وید کی طرف منسوب ہونے والے مختلف مذاہب ۴۵۳ بدھ مذہب کا دنیا کے تیسرے حصہ پر نفوذ اور اصل مرکز ۴۵۰ ہندوؤں اور مسلمانوں میں اصل وجہ اختلاف مذہب ہے ۴۵۷ سچے مذہب کے ساتھ تائیدالہٰی کے آسمانی نشانات ہوتے ہیں ۹۳ مذہبی اختلاف سے مراد ۴۴۴ مذہبی آزادی ۹۲ مسلمان انبیاء کے متعلق مسلمانوں کا عقیدہ ۴۵۲ مسلمانوں اور ہندوؤں کو نصائح ۴۴۳ مسلمانوں اور ہندوؤں میں نفاق اورمخالفت کی وجوہ ۴۵۶ اکثر علماء کی ناگفتہ بہ حالت ۳۲۶ اہل علم صالح اور رشید طبع تھوڑے ہیں ۳۲۷ مسیح موعود ؑ مسیح موعود ؑ کے لئے احیائے موتیٰ کے نشان کی صحیح صورت ۴ معجزہ معجزات ہمیشہ خارق عادت ہی ہوا کرتے ہیں ۴۱۲ قرآن کریم کی پیروی کرنے والے کو معجزات اور خوارق کا دیا جانا ۴۰۳،۴۰۹ مسیح موعود ؑ کو ایک لاکھ سے زیادہ معجزات کا دیا جانا ۴۰۳ الہام میں چمکار دکھلانے سے مراد جلالی معجزات ہیں ۳۹۸ مکر مکرکی تعریف ۱۹۹ لسان العرب سے لفظ مکر کے معنے ۲۰۰ مکر کی اقسام ۳۲،۱۹۹ ملائکہ اللہ تعالیٰ کی صفات کا نام ملائکہ ۲۷۸،۲۷۹ وہ قوت جونیک خیال کا منبع ہے وہ فرشتہ ہے ۴۳۵ جاذبِ خیر اور نیکی کا القاء کرنیوالی قوت کا نام فرشتہ ہے ۲۹۴ ذرّہ ذرّہ عالم کا جس سے انواع و اقسام کے تغیرات ہوتے رہتے ہیں یہ سب خدا کے فرشتے ہیں ۱۸۱ح فرشتوں پر ایمان لانے کا راز ۱۸۱ح ملائکہ کے وجود پر دلائل ۱۸۱ح،۴۳۵ مومن مومن کامل پر فیضان آسمانی اوراس کی ذاتی خوبیاں ۲۶۸ح مومن سادگی سے خالی نہیں ہوتا ۶ مومن کے شامل حال روح القدس کی تائید محض الہٰی انعام ہے اور اس کا عطاہونا ۴۲۵،۴۲۶ مہدی مہدی کی نسبت احادیث سے چار اقوال اور مسیح موعود ؑ کا عیسیٰ مہدی ہونے کا دعویٰ ۲ح مہدی کے خاص نشان کسوف وخسوف کی حدیث کی تشریح ۲۹ ناستک مت ۴۵۰ ناگری زبان ۱۲۷،۱۸۲ نباتات بعض نباتات میں حیوانی شعور ۳۴۲،۳۴۳